اسلام آباد میں 5 سرکاری املاک 15کروڑ 64 لاکھ روپے میں نیلام

سرکاری زمینیں بیچ کر زرمبادلہ کمانے کے منصوبہ پر وزارت نجکاری نے وزارتوں اور ڈویڑنز کے ماتحت املاک کی فروخت کا باقاعدہ آغاز کر دیا، وزارتوں اوراداروں کی ملکیتی املاک کی اوپن نیلامی شروع کر دی گئی، پہلے مرحلے میں اسلام آباد میں نیلامی کے لئے طے شدہ 5 املاک کی اوپن نیلامی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں