دن میں ایک سیب کھائیں ،ڈاکٹرکو خود سے دور بھگائیں

سیب کے ٹھوس حصے میں کار بوہائیڈریٹس، شکر اور پروٹین کے علاوہ وٹامن سی جیسے اہم جز پائے جاتے ہیں۔ ماہرین کا کہناہے کہ دوسرے پھلوں اور سبزیوں کے مقابلہ میں سیب میں فاسفورس کی مقدار زیادہ ہو تی ہے 

اپنا تبصرہ بھیجیں