پاکستان گرے لسٹ میں چلا گیا تو ملک کا مستقبل تاریک ہوجائے گا: علی محمد خان

وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے امید کرتےہیں کہ ملکی مفاد کیلئے ایف اے ٹی ایف قانون کو تسلیم کریں گے۔ اگر پاکستان گرے لسٹ میں چلا گیا تو پاکستان کا مستقبل تاریک ہوجائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں