کاروبار چلانے کیلئے تاجر آگے آئیں، ملکر کام کرنا ہوگا: مشیر خزانہ حفیظ شیخ

حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومتی اقتصادی پالیسیوں کے باعث معاشی صورتحال بہتر ہوئی، بیرونی سرمایہ کاری کیلئے ساز گار ماحول فراہم کرنا ترجیح ہے، کاروبار چلانے کیلئے تاجر آگے آئیں، معیشت کے استحکام کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں