آرمی چیف کی گوجرانوالہ آمد، براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ میں براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا افتتاح کر دیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سینٹرل کمانڈ فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ براق کم بیٹ سکل ٹریننگ کمپلیکس کا مقصد فوج میں شامل میکانائزڈ ایلی منٹس عملہ کی کارکردگی بہتر بنانا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں