وطن نیوز انٹر نیشنل

تحقیقاتی ٹیم نے ارشد شریف کے معاملے میں اپنا کام کینیا میں مکمل کرلیا، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف کے معاملے پر پاکستان کینیا حکومت سے رابطے میں ہے اور دو رکنی ٹیم نے اپنا کام مکمل کر لیا جبکہ ٹیم اپنی رہورٹ وزرات داخلہ کو دے گی۔ اسلام مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں فائرنگ کے ملزم سے تفتیش میں اہم حقائق سامنے آگئے

تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کا ابتدائی بیان ریکارڈ کرلیا گیا جس میں ملزم نے بتایا کہ اس نے پستول کے ساتھ 26 گولیاں بیس ہزار روپے میں وزیر مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر احتجاج کا آغاز کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک گیر احتجاج کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے جنرل سیکٹری کی جانب سے آج دوپہر بعد نماز جمعہ مزید پڑھیں

عمران خان پر حملہ پاکستان پر حملہ، شہبازشریف، رانا ثناء کو ہٹایا جائے: پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں کنٹینر پر فائرنگ کے باعث سابق وزیراعظم عمران خان کے زخمی ہونے کے بعد پی ٹی آئی کے سینئر لیڈرز شپ نے حملے کو پاکستان پر حملہ قرار دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف، مزید پڑھیں

عمران خان پر ہوئے بزدلانہ قاتلانہ حملے کا جواب پورا پاکستان دے گا، شاہ محمود قریشی

سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی پر ہوئے بزدلانہ قاتلانہ حملے کا جواب اب پورا پاکستان دے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ چئیرمین مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ مذہبی انتہا پسندی کا شاخسانہ ہے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ گرفتار ملزم نوید نے عمران خان پر جو الزام لگایا ہے وہ انتہائی خوف ناک ہے، کل ملزم نے عمران خان کے متنازع مذہبی بیانات کو حملے کی وجہ بتایا ہے۔ اسلام مزید پڑھیں

عمران خان قاتلا نہ حملے میں زخمی:وزیر آباد میں کنٹینر پر فائرنگ،گولی ٹانگ میں لگی واقعہ میں ایک شخص جاں بحق،13 زخمیوں میں سینیٹر فیصل جاوید بھی شامل،ملزم گرفتار

تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے ،وزیرآباد میں کنٹینر پر فائرنگ کی گئی،گولی ٹانگ میں لگی ، واقعہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ 13زخمیوں میں سینیٹر فیصل جاوید مزید پڑھیں

70 سالہ عدالتی نظام میں تبدیلی کی ضرورت، یکدم آنا ممکن نہیں: جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ 70 سالہ عدلیہ کے نظام میں تبدیلی کی ضرورت ہے اور یہ ایک دم آنا ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف مزید پڑھیں

فصلوں کی باقیات جلانے پرکارروائی کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل

ڈپٹی کمشنر توقیر الیاس چیمہ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں فصلوں کی باقیات کو جلانے والوں کیخلاف کارروائی کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل دے دیا گیا ہے جو ہر گائوں میں جا کر باقیات جلانے والوں کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں