وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈنمارک کی وزیراعظم کورونا پابندیوں پر کسانوں سے معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

خاتون وزیراعظم میٹے فیڈرکسن وبا کے دوران کورونا احتیاطوں کے پیش نظر کیے جانے والے اقدامات پر کسانوں اور تاجروں سے معافی مانگتے ہوئے رو پڑیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک ڈنمارک میں آبی نیولوں میں کورونا مزید پڑھیں

ایران کے جوہری پروگرام کے سربراہ کار پر حملے میں ہلاک

ایران کے صف اوّل کے سائنس دان اور جوہری پروگرام کے سربراہ 59 سالہ محسن فخری زادہ کو دارالحکومت کے علاقے دماوند میں قتل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں ’’ بابائے ایٹم بم‘‘ کے نام مزید پڑھیں

ریاست عام شہریوں کے بجائے صرف اشرافیہ کی خدمت کر رہی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت میں نئے سیکٹرز کی تعمیر سے متاثر ہونے والے شہریوں کو معاوضوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر سطح پر مزید پڑھیں

شہزاد اکبر نے شہباز شریف کی پیرول کیلئے دی گئی درخواست جاری کر دی

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے شہباز شریف کی پیرول کے لئے دی جانے والی درخواست جاری کر دی۔ شہزاد اکبر نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ خدارا موت پر سیاست مت کریں، حکومت پنجاب نے آپ مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو کی قومی سیاست میں انٹری، 30 نومبر کو ملتان جلسے سے خطاب کرینگی

سابق صدر آصف علی زرداری کی سب سے چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری 30 نومبر کو ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کریں گی۔ خیال رہے کہ آصفہ بھٹو کی قومی سطح کی سیاست میں پہلی انٹری مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے لیبر ویزہ پر کوئی پابندی نہیں، ذوالفقار بخاری

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کیلئے لیبر ویزہ پر کوئی پابندی نہیں، یو اے ای حکام نے ایسی خبروں کو مسترد کیا ہے۔ ذوالفقار بخاری نے یہ مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کا دو طرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

پاکستان اور سعودی عرب نے توانائی کے شعبے سمیت دو طرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق رائے نائیجر میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس کے موقع مزید پڑھیں