وطن نیوز انٹر نیشنل

سلیکٹڈ حکومت کے اختتام تک تحریک جاری رہے گی، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کی گرفتاری پر حزب اختلاف کی بڑی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اسلام آباد میں اجلاس ہوا جس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی مزید پڑھیں

ترکی نے ہمارا جنگی طیارہ مار گرایا: آرمینیا کا الزام،انقرہ کی تردید

آرمینیا نے الزام عائد کیا ہے کہ ترکی نے ہمارا جنگی طیارہ مارا گرایا ہے۔ دوسری طرف انقرہ نے طیارے گرانے کی تردید کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان آرمینی وزیر دفاع نے الزام عائد کرتے مزید پڑھیں

اپوزیشن کی سرگرمیوں کے بعد پنجاب میں اتحادیوں نے بھی سر جوڑ لئے

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے قومی اداروں کے خلاف اپوزیشن کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے قومی اداروں کو مزید پڑھیں

نوازشریف کی واپسی، حکومت نے وزارت خارجہ اور ایف آئی اے کو ٹاسک سونپ دیا

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سخت ہدایت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس لانے کے لئے اقدامات کئے جائیں۔ وزیراعظم نے سینئر وزرا کی کمیٹی بنا دی ہے۔ شہزاد اکبر، ڈاکٹر مزید پڑھیں

شوکت خانم اسپتال پر کرپشن الزامات لگانے پر حنیف عباسی پر 50 لاکھ روپے ہرجانہ

شوکت خانم کینسر میموریل اسپتال کا مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ منظور ہوگیا۔ راولپنڈی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے حنیف عباسی کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ ادا مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی ادارے قرضوں کی واپسی میں نرمی کے اقدام میں حصہ لیں: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے جی ٹونٹی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ قرضوں میں نرمی میں کم از کم ایک سال توسیع کی جائے۔ وزیراعظم عمران خان کا کورونا سے متعلق اقوام متحدہ کے زیر اہتمام اجلاس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

رواں مالی سال نجکاری سے 100ارب روپے حاصل کرلیں گے، میاں محمد سومرو

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرونا کے باعث ہدف کے حصول میں تاخیر ہورہی ہے.اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نجکاری کا عمل شروع ہوا ہے جب کہ پیسکو اور حیسکو پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی ابتدائی مزید پڑھیں

سٹاک ایکسچینج میں 960 پوائنٹس کی کمی، ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 960 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 41 ہزار کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔ دوسری جانب روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مندی مزید پڑھیں