وطن نیوز انٹر نیشنل

پیپلز پارٹی نے وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا عندیہ دے دیا

قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین ایوان میں پہنچے جہاں راہداری میں صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ میں شامل ہوگی؟ جس پر آصف زرداری نے جواب دیا مزید پڑھیں

چودھری پرویزالٰہی نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرادی

پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماء چودھری پرویزالٰہی نے تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں اندراج مقدمہ کی درخواست جمع کرا دی، ایف آئی آرمیں حمزہ شہباز، رانا مشہود ، آئی جی ، چیف سیکرٹری ، کمشنر عثمان، ڈی سی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ منتخب

ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں ہنگامہ آرائی کے بعد ڈپٹی اسپیکر نے نئے وزیراعلیٰ کے لیے ووٹںگ کرائی۔ بعدازاں دوست محمد مزاری کی جانب سے باضابطہ نتیجے کا اعلان کردیا مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ٹیلی فون ، وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

سعودی عرب کے ولی عہد ، نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود نے ہفتہ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور انہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

نومنتخب اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی ارکان کے استعفے ڈی سیل کرکے پیش کرنے کا حکم

نومنتخب اسپیکر راجا پرویز اشرف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا اور وہ اسپیکر قومی اسمبلی کی کرسی پر براجمان ہوگئے۔ ان کے اسپیکر منتخب ہونے کے اعلان پر گیلریز میں موجود مہمانوں نے زبردست نعرے بازی کی۔ نومنتخب مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: قافلے پر حملہ، 7 فوجی شہید، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک :افغان فورسز کی گولہ باری پر ناظم الامور سے احتجاج

دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پرحملہ کردیا ،آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے فوری جوابی کارروائی کرکے 4 دہشت گرد وں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔فائرنگ کے تبادلہ میں 7 جوان شہید مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا کوئی ذکر نہیں، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا کوئی ذکر نہیں، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے، یہ سازش نہ پہلے کبھی کامیاب ہوئی تھی مزید پڑھیں