وطن نیوز انٹر نیشنل

جان محمد جمالی بلامقابلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہوگئے

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر ممبر جان محمد جمالی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ اسپیکر کے لئے صرف جان محمد جمالی نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ کاغذات نامزدگی پر نوابزادہ طارق مگسی نے تجویز کنندہ کی حیثیت سے دستخط مزید پڑھیں

ریکارڈ ٹیکس وصول، سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے مجموعی طور پر1840ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا، یہ سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم نے لکھا کہ فیڈرل مزید پڑھیں

کالعدم جماعت کا مارچ؛راولپنڈی سمیت پنجاب کے کئی شہروں کا زمینی راستہ بدستور منقطع

کالعدم تنظیم کے لاہور سے اسلام آباد جانے والے مارچ کے شرکا اس وقت وزیر آباد میں موجود ہیں، مارچ کے شرکاء کو روکنے کے لیے دریائے چناب کے پل پر رکاوٹیں کھڑی اور اطراف میں خندقیں کھودی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات، حکومت نے 12 رکنی کمیٹی بنا دی

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے مذاکرات کے معاملے پر حکومت نے 12 رکنی کمیٹی بنا دی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ ریاست کی رٹ پر سمجھوتہ ناممکن، امن اور سلامتی سب کے مفاد میں ہے، مزید پڑھیں

صدر مملکت کا آن لائن تعلیمی طریقہ کار کو فروغ دینے پر زور

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے آن لائن تعلیمی طریقہ کار کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ اس شعبے میں اخراجات کو کم کیا جائے۔ اسلام آباد میں یونیورسٹی کے بہترین اساتذہ کو ایوارڈ دینے کی تقریب مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس، سٹریٹجک اثاثوں کے حفاظتی اقدامات پر اظہارِ اطمینان

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس میں سٹرٹیجک اثاثوں کی حفاظتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا25واں اجلاس ہوا، اجلاس سٹرٹیجک مزید پڑھیں

اندازے اورپیشگوئیاں غلط ثابت،افغانستان میں تبدیلی حقیقت ہے:وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان سے متعلق تمام پیش گوئیاں اور اندازے غلط ثابت ہوچکے ہیں، پڑوسی ملک میں تبدیلی ایک حقیقت ہے۔ وزیر خارجہ کا افغانستان پر ورچوئل کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا مزید پڑھیں