وطن نیوز انٹر نیشنل

خالی باتوں کا وقت گزرچکا، محکموں کو اب کام کرکے دکھانا ہوگا : بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محکموں کو اب کام کر کے دکھانا ہو گا، سست روی بالکل برداشت نہیں ۔ سرکاری محکمے عوامی مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات کریں ۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدرعلی وطن واپس پہنچ گئے، والہانہ استقبال

پیرااولمپکس کے گولڈ میڈلسٹ حیدر علی ٹوکیو سے لاہور واپس پہنچ گئے، علامہ اقبال ائیرپورٹ پر صوبائی وزیر کھیل رائے تیمور بھٹی نے خوش آمدید کہا اور پھولوں کے ہار پہناکر مبارکباد دی۔ ائیرپورٹ پر استقبال کرنے والوں میں پاکستان مزید پڑھیں

مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے ‏ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس اپنے عہدوں سے دستبردار ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ثقلین مشتاق اورعبدالرزاق عبوری کوچزکی ذمہ داری نبھائیں گے۔ اس حوالے سے مصباح الحق کا کہنا تھا مزید پڑھیں

افغانستان صورتحال : عمران خان، محمد بن سلمان، ولی ابوظہبی، امیرقطر میں رابطے : ڈی جی آئی ایس آئی کی دوسرے روز بھی کابل میں ملاقاتیں

افغانستان کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان ، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ،ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید اور امیرقطر کے درمیان ٹیلی فونک رابطے ہوئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد شہزادہ مزید پڑھیں

نیب کی شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کے اثاثے ضبطی کی کارروائی

نیب نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران اور داماد علی عمران یوسف کے اثاثہ جات قبضے میں لینے کیلئے کاروائی کا آغاز کردیا ہے، اس حوالے سے نیب نے ملزمان کے اثاثہ جات کی مکمل تفصیلات کیلئے رجسٹریشن اتھارٹیز مزید پڑھیں

پاکستانی پرچم میں میت لپیٹنے پر علی گیلانی کے اہل خانہ پر فرد جرم عائد

بھارت نے حریت رہنما علی گیلانی کی میت پاکستانی پرچم میں لپیٹنے پر اہل خانہ کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت فرد جرم عائد کردی ہے۔ بھارتی حکومت نے چند روز قبل کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ پاکستان کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، ایئر چیف

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوم دفاعِ پاکستان ہماری تاریخ مزید پڑھیں

پاکستان اور اٹلی کا دو طرفہ تعلقات کے استحکام کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور اٹلی نے پارلیمانی روابط کے فروغ، دو طرفہ تعلقات کے استحکام اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیل کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان وفود کی مزید پڑھیں

مستونگ اور گوادر واقعات میں ملوث دہشت گرد افغانستان سے آئے تھے، وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ مستونگ اور گوادر میں حملہ کرنے والے دونوں دہشت گرد افغانستان سے آئے تھے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم افغانستان مزید پڑھیں