وطن نیوز انٹر نیشنل

ًًمیڈلز سکرپٹ

انسان کی اپنے سماج میں کامیابی اس کی محنت ، لگن اور جانفشانی کی مرہون منت ہے ۔محنت جب رنگ لاتی ہے ، لگن جب منزل پا لیتی ہے ،اور جانفشانی کا ثمر جب کامیابی کی صورت میں ملتا ہے مزید پڑھیں

ارتغرل غازی فراڈ کیس؛ گرفتار ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی ضمانت منظور

ترک اداکار انگین آلتان (ارتغرل غازی) کے ساتھ فراڈ کرنے والے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور ہوگئی۔ لاہور کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ نوشابہ یوسف نے کاشف ضمیر کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی رشوت لینے اورعہدے کے غلط استعمال پر اے آئی جی حیدرآباد کیخلاف کارروائی کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے رشوت لینے پر ایڈیشنل آئی جی پولیس حیدرآباد ڈاکٹر جمیل احمد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی ہے۔ وزیر اعظم نے اسٹیبلشمنٹ ڈیویژن سے ایک خط کے ذریعے رابطہ کرکے اے آئی جی حیدرآباد کو کرپشن مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ آذر بائیجان، صدر اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان فوجی تعاون کو مزید فروغ دینے کی خواہاں ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آذربائیجان کا دو مزید پڑھیں

امریکا کو ہوائی اڈے دیے توپاکستان میں پھر دہشت گردی بڑھے گی ، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ اگر امریکا کو افغانستان کے خلاف ہوائی اڈصے دئے گئے تو پاکستان میں ایک مرتبہ پھر دہشت گردی بڑھے گی۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں لکھے گئے مضمون میں وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد

ہائی کورٹ نے نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستیں مسترد کردیں۔ توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی رکوانے کی درخواستوں میں اہم پیش رفت ہوگئی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر مزید پڑھیں

کل پارلیمان کیلئے سیاہ دن تھا، میری ذاتی طور پر تضحیک و تذلیل کی گئی، ملیکہ بخاری

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے دعویٰ کیا ہے کہ ‏ڈاکٹر کے مطابق ملیکہ بخاری پر اپوزیشن کی جانب سے حملہ کے باعث ان کی بائیں آنکھ کا کارنیا ( Cornea ) زخمی ہوگیا۔ وزیر مملکت فرخ حبیب مزید پڑھیں

بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں غیر قانونی ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ اور بجٹ سیشن دونوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ اور قومی اسمبلی کا بجٹ سیشن مزید پڑھیں