وطن نیوز انٹر نیشنل

بیلجئم میں یورپی یونین کی زرعی پالیسیوں کے خلاف انوکھا احتجاج

بیلجئم میں یورپی یونین کی زرعی پالیسیوں کے خلاف انوکھا احتجاج کیا گیا جس میں مارشل آرٹ کے مظاہرے کے علاوہ دفتر کے سامنے لانگ شوز بھی رکھ دیئے گئے۔ دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے دفتر کے سامنے کسانوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق سے محرومی کی علامت بن چکا ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر اس وقت انسانی حقوق سے محرومی کی علامت بن چکا ہے۔ مظلوم کشمیریوں سے عالمی انسانی حقوق ڈیکلیریشن میں درج ہر انسانی حق چھین لیا گیا ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

اکستان اور چین کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز

پاک چین مشترکہ فضائی مشق شاہین کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیربیس پر آغاز کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ایئروائس مارشل وقاص احمد سلہری شریک ہوئے۔ چینی فضائیہ کا دستہ، پائلٹس، ائیر ڈیفنس کنٹرولرز اور تکنیکی عملے پر مشتمل مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کا لیگی رہنماؤں کیخلاف گھیرا تنگ، تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن نے خواجہ آصف، جاوید لطیف، خرم دستگیر، شیخ اکرم، شیخ روحیل اصغر، شیر علی خان اور خواجہ آصف سمیت دیگر سے تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کیخلاف غیر قانونی مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کو سب سے زیادہ مہنگائی نے تباہ و برباد کیا، محمد زبیر

سابق وزیراعظم نواز شریف اور اُن کی صاحبزادی مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کو سب سے زیادہ مہنگائی نے تباہ و برباد کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محمد زبیر نے کہا مزید پڑھیں

چیمپئن لیگ فٹبال: نسل پرستانہ الزامات پر میچ ملتوی

چیمپئن لیگ فٹ بال میں نسل پرستانہ الزامات کی وجہ سے ایک میچ ملتوی کردیا گیا۔ ملتوی کیا گیا میچ پیرس سینٹ جرمین اور استنبول کے درمیان کھیلا جارہا تھا۔ پیرس سینٹ جرمین اور استنبول کے درمیان ملتوی کیا گیا مزید پڑھیں

برطانوی ریگولیٹری ادارے نے اسحاق ڈار کی شکایت مسترد کردی

برطانیہ میں میڈیا ریگولیٹری ادارے آف کوم نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جیو نیوز پر نشر ہونے والے پروگرام ’نیا پاکستان‘ کیخلاف درج کرائی گئی شکایت مسترد کر دی۔ یہ پروگرام جیو نیوز پر 22؍ جون 2019ء کو مزید پڑھیں