وطن نیوز انٹر نیشنل

سوشل میڈیا پر تنقید سے گھبرا کراداکاری اورملک چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا، ماورہ حسین

اداکارہ ماورہ حسین نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا کہ وہ سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ اور تنقید سے اتنی دلبرداشتہ ہوگئی تھیں کہ اداکاری اور ملک دونوں چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا تھا۔ موجودہ دور میں فنکاروں کی مزید پڑھیں

بھارتی کسان مودی سرکاری کیخلاف ڈٹ گئے، ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

بھارت میں کسانوں کا احتجاج گیارہ روز سے جاری ہے۔ حکومت اور کاشتکاروں کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہیں۔ کسانوں نے منگل کے روز بھارت بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان‌، بابر اعظم کپتان مقرر

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، قیادت بابراعظم کو سونپ دی گئی. سیریز کا آغاز 18 دسمبر سے ہو گا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سکواڈ میں سرفراز احمد مزید پڑھیں

آئین کی حفاظت میں ناکام اسمبلیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، خواجہ آصف

لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی حفاظت میں ناکام اسمبلیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، تیرہ دسمبر کا جلسہ آئینی بالا دستی کا فیصلہ کرے گا۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا اتحاد غیر فطری، استعفے دینے ہیں تو دیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے مفادات کیلئے انسانوں کی جانوں سے کھیل رہی ہے۔ پی ڈی ایم کا اتحاد غیر فطری ہے۔ استعفے دینا ہیں تو دیدیں۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

8 دسمبر کو آر یا پار، ہم جنگ جیت چکے، صرف فتح کا اعلان باقی ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام منتخب ایم این ایز اور سینیٹرز سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اپنی عزت کو پہچانیں، اگر آپ کی پارٹیوں نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو مزید پڑھیں

حراست کے دوران اموات اور پلی بارگین کرانے کے الزامات بے بنیاد ہیں: نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے دوران حراست اموات اور پلی بارگین کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے الزام تراشی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان 2020میں سرمایہ کاری سے متعلق چوتھا بڑا ملک بن گیا، عبدالعلیم خان

سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 2020ء میں سرمایہ کاری کے معاہدوں کے حوالے سے چوتھا بڑا ملک بن گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے پارٹی کارکنوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے مزید پڑھیں