وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈپٹی کمشنر محمدعلی کی مرکزی میلاد کمیٹی کے ارکان سے میٹنگ

فیصل آباد ڈپٹی کمشنر محمدعلی نے مرکزی میلاد کمیٹی کے ارکان سے میٹنگ کی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/ اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول اور دیگر افسروں کے علاوہ صدر میلاد کمیٹی منیر احمد نورانی، سرپرست اعلی وحید خالق رامے ، نوید مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ: میو ہسپتال کا آپریشن تھیٹر بند

لاہور : کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر لاہور کے میو ہسپتال میں روٹین آپریشن بند کر دیے گئے ہیں۔ میو ہسپتال کے شعبہ سرجری کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اصغر نقی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا مزید پڑھیں

تعلیم حاصل کرنیوالے طلباء پر حملہ کرنیوالوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں: شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا تعلیم و تدریس حاصل کرنے والے طلباء پر حملہ کرنے والوں کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔ سینٹر و شبلی فراز کا مزید پڑھیں

پاکستان میں بچے کی پیدائش پر والدکو ایک ماہ کی چھٹی کا بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بچے کی پیدائش پر باپ کو چھٹی سے متعلق بل کثرت رائے سے منظور کر لیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ مزید پڑھیں

بزدارحکومت کا فلور ملوں کے گندم کوٹے میں اضافے کا فیصلہ

پنجاب حکومت 25 ہزار میٹرک ٹن گندم روزانہ فلور ملوں کو فراہم کرے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ فلور ملوں کیلئے گندم کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ صوبے کے عوام کے مفادات کو مدنظر رکھ کر مزید پڑھیں

پاکستان کشمیری عوام کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہے گا: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہے گا، اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے کام کرے۔ یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر مزید پڑھیں

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلئے دائر نیب درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق نیب کی اپیل خارج کر دی۔ جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیئے کہ جب یہ درخواست دائر کی گئی تھی اس وقت مزید پڑھیں

قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، بھارت جلد ٹکڑے ٹکرے ہوگا: شہریار آفریدی

اسلام آباد: کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، مسئلہ کشمیر پر قوم کی آواز پوری دنیا تک پہنچانا کشمیر کمیٹی کی اہم ذمہ داری ہے، بطور قوم ہمیں مزید پڑھیں

پنجاب میں تمام کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنیکا فیصلہ

راولپنڈی: حکومت پنجاب نے راولپنڈی سمیت صوبہ بھر کے کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس فیصلے پر عملدرآمد سے راولپنڈی ضلع کے ایک ہزار سے زائد مرد وخواتین اساتذہ مستقل ہوں گے۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن نے سمری مزید پڑھیں