وطن نیوز انٹر نیشنل

امریکا افغان امن اور کابل ایئرپورٹ کی حفاظت کیلیے ترکی پر بھروسہ کرسکتا ہے، اردوان

در طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد صرف ترکی ہی وہ ملک ہے جو کابل ایئرپورٹ کی حفاظت اور افغانستان میں استحکام کو بحال رکھ سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر مزید پڑھیں

کینیڈا میں پاکستانی خاندان پرحملے کے خلاف سخت ایکشن لینا ہوگا، عمران خان

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کےقتل پرعوام حیران ہیں،مغرب میں اسلاموفوبیا کے باعث مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، مغربی ممالک کے بعض راہنماؤں کومعاملے کی سنگینی کا احساس ہی نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

’’نکاح کرنا سنت ہے‘‘، متھیرا کا ملالہ کے شادی کے بیان پر ردعمل

اداکارہ، وی جے اور میزبان متھیرا نے ملالہ یوسفزئی کے شادی کے حوالے سے دئیے گئے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ روز ملالہ یوسفزئی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر برطانوی فیشن میگزین ووگ کے سرورق کی تصویر شیئر مزید پڑھیں

امریکا نے 2020 میں فوجی کارروائیوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

امریکا نے گزشتہ سال 2020 میں دنیا بھر میں فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔ پینٹاگون نے اپنی رپورٹ میں گزشتہ سال دنیا بھر میں امریکی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 مزید پڑھیں

پاکستانی طلباء کی جلد چین واپسی کے لئے پوری کوشش کریں گے،چینی سفیر کی یقین دہانی

پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے وزیر داخلہ شیخ رشید کو پاکستانی طلبا کی جلد سے جلد چین واپسی کے لئے پوری کوشش کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد سے مزید پڑھیں

تنخواہوں کی ادائیگی تک کیلئے قرض لینے والی پی ٹی آئی بری طرح ناکام ہوچکی، بلاول

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تنخواہوں کی ادائیگی تک کے لئے قرضے لینے والی پی ٹی آئی حکومت معاشی محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا مزید پڑھیں