وطن نیوز انٹر نیشنل

اسلام آباد ایئرپورٹ پر تیزہواؤں اور بارش سے طیارہ الٹ گیا

تیزہواؤں اور بارش سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر فلائنگ کلب کے تربیتی طیارے کو کافی نقصان پہنچا۔ پارکنگ میں موجود نجی کمپنی کا تربیتی چھوٹا طیارہ رات گئے تیز ہوا اورموسلادھار بارش کا دباؤ برداشت نہ کرسکا اور الٹ گیا، مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کی سندھ میں ایک سال کیلیے رینجرز تعیناتی کی سفارش

وزارت داخلہ نے سندھ میں3 ماہ کی بجائے ایک سال کیلیے رینجرز تعینات کرنے کی سفارش کردی۔ وزیرداخلہ شیخ رشید کی جانب سے دی جانیوالی رپورٹ کا جائزہ لینے کے بعد وزیراعظم اہم فیصلے کریں گے جب کہ اندرون سندھ مزید پڑھیں

اپوزیشن کا ٹولہ ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا ٹولہ ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کررہا ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے صوبائی وزیر محنت انصر مجید خان نیازی اور رکن پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

ہرملک پسند کی ویکسین لگائے گا تواس سے پوری دنیا کونقصان ہوگا، اسد عمر

وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرکا کہنا ہے کہ ہرملک پسند کی ویکسین لگائے گا تواس سے پوری دنیا کونقصان ہوگا۔ وزیرمنصوبہ بندی اسد عمرنے نجی شاپنگ مال میں کورونا ویکسینیشن سینٹرکا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسینیشن سینٹرزکی تعداد بڑھنے مزید پڑھیں

چین کے ساتھ مل کر افغانستان کی تعمیرِنو میں کردار ادا کرسکتے ہیں، شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قیام امن کی صورت میں چین اور پاکستان مل کر افغانستان کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں مزید پڑھیں

مختلف خطرات کے مؤثرجواب کیلئے تیاریاں جاری رہنی چاہئیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مختلف خطرات کے مؤثرجواب کیلئے تیاریاں جاری رہنی چاہئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوٹلی میں مزید پڑھیں

(ن) لیگ کے صدر شہباز شریف ہیں لیکن حتمی فیصلہ نواز شریف کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ (ن) کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کی پوری کوشش ہے کہ (ن) لیگ کے صدر شہباز شریف ہیں لیکن حتمی فیصلہ نواز شریف کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں عدالت پیشی کے مزید پڑھیں

کورونا فرنٹ پر پاکستان کی ریکوری نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کورونا فرنٹ پر پاکستان کی ریکوری نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ‏اچھی خبروں کا سلسلہ جاری ہے کویت نے دس مزید پڑھیں

شوکت ترین کی وفاقی وزیر خزانہ تعیناتی کے خلاف درخواست پر دلائل طلب

ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی تعیناتی کے خلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ لاہور ہائی کورٹ کے فاضل جج جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی تعیناتی کے مزید پڑھیں

بعض لوگ اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے ایجنسیوں پر الزام لگارہے ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اداروں پر بے بنیاد الزام تراشی سے پاکستان کا تشخص مجروح ہورہا ہے، وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وہ وزیراعظم کی مزید پڑھیں