وطن نیوز انٹر نیشنل

وسیم اکرم کی نئی کتاب ’سلطان‘ دھماکا خیز ثابت ہوگی، شنیرا اکرم

سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کی آنے والی کتاب کو دھماکا خیز قرار دیا ہے۔ انسٹاگرام پر کتاب کا ٹائٹل پیچ شیئر کرتے ہوئے شنیرا اکرم نے لکھا کہ کتاب مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کے احترام میں ویب سیریز’دی کراؤن‘ کی شوٹنگ ملتوی

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد ان کی زندگی پر مبنی معروف سیریز ’دی کراؤن‘ کے پانچویں سیزن کی شوٹنگ ملتوی کردی گئی ہے۔ سیریز کے مصنف کے مطابق ملکہ الزبتھ کے انتقال کے احترام میں ’دی کراؤن‘ مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں، ’ضرار‘ کی نمائش 25 نومبر تک ملتوی

سیلاب زدگان کے لئے امدادی سرگرمیوں میں مصروفیت کے باعث اداکار شان کی فلم ”ضرار“ کی نمائش 25 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ ’ضرار‘ کو پاکستان کے ساتھ دنیا کے دیگر خطوں امریکہ، برطانیہ، کینیڈا اور مڈل ایسٹ میں بھی مزید پڑھیں

ملک و قوم کیساتھ کوئی اور چالاکی تو نہیں رہ گئی، ثمینہ پیرزادہ حکومت پر برہم

سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے پنجاب میں حکومت سازی کا عمل کھٹائی میں پڑنے پر حکومت کا نام لیے بغیر کڑی تنقید کی۔ معروف اداکارہ اور میزبان ثمینہ پیرزادہ سوشل میڈیا پر اپنے سیاسی رجحانات پر کھل کر گفتگو کرتی مزید پڑھیں

علیزے شاہ کو شوٹنگ ادھوری چھوڑ کر جانا مہنگا پڑ گیا

فلم پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی نے علیزے شاہ کے شوٹنگ چھوڑ کر جانے پر متعلقہ ایسوسی ایشن میں شکایت درج کرا دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان فلم اینڈ ٹیلی ویژن پروڈکشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی (ایوری ڈے پکچرز) مزید پڑھیں

زندگی کا سب سے اچھا فیصلہ جلد شادی کرنا تھا,عمران خان میرے رول ماڈل ہیں: اداکارہ زرنش خان

معروف اداکارہ زرنش خان نے کہا ہے کہ زندگی کا سب سے اچھا فیصلہ جلد شادی کرنا تھا۔ بظاہر لڑکی مگر اندر سے ٹام بوائے ہوں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے زرنش خان نے کہا کہ شادی مزید پڑھیں

گانا چرانے پر کرن جوہر کیخلاف قانونی چارہ جوئی سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، ابرار الحق

معروف گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ گانا ’’نچ پنجابن‘‘ چوری کرنے پر کرن جوہر کے خلاف قانونی چارہ جوئی سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میں مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظرِ عام پرآ گئی

اتوار کے دن قاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہارنے والے بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سدھو موسے والا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی مزید پڑھیں

ایشوریا رائے کو پہلی مرتبہ ماڈلنگ کے لئےکتنا معاوضہ ملاتھا؟

دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کا اعزاز رکھنے والی بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے کو پہلی مرتبہ ماڈلنگ کرنے پر کتنا معاوضہ ملا تھا ،پرانا کنٹریکٹ سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک 30 سال مزید پڑھیں

کیا ایشوریا رائے امید سے ہیں، بالی ووڈ میں خبریں گرم

بالی ووڈ کی سپر اسٹار ایشوریا رائے بچن کے حاملہ ہونے کی خبریں فلم انڈسٹری اور سوشل میڈیا پر گرم ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معروف اداکارہ ایشوریا رائے بچن اپنے شوہر اسٹار اداکار ابھیشیک بچن اور بیٹی مزید پڑھیں