وطن نیوز انٹر نیشنل

آرمی چیف کی ہدایت پر گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ لاہور منتقل

ایکسپریس کے مطابق جگر کے عارضہ میں مبتلا فوک گلوکار شوکت علی کو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی ہدایت سی ایم ایچ لاہور میں داخل کرایا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ گلوکار مزید پڑھیں

بہت سی اداکاراؤں نے اپنا مقام بنانے کیلئے فحاشی کا سہارا لیا، اداکارہ میرا

ایک اخبار کو دیئے گئے انٹرویو کے مطابق میرا کا کہنا ہے کہ شوبز میں شارٹ کٹ سے نہیں بلکہ محنت سے مقام حاصل کیا لیکن میرے نزدیک بہت سی اداکارائیں ایسی بھی ہیں جنہوں نے اپنا مقام بنانے کے مزید پڑھیں

عاطف اسلم کا محفل میلادؐ میں پڑھا گیا نعتیہ کلام سوشل میڈیا پر وائرل

عاطف اسلم نے حال ہی میں لاہور میں ہونے والی محفل میلادﷺ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی آواز میں خوبصورت نعتیہ کلام ’تاجدارِ حرم‘ پڑھ کر محفل میں سماں باندھ دیا۔ گلوکار کی نعتیہ کلام پڑھنے کی ویڈیو مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے مشہور اداکارہ ثمینہ بٹ کی دہائی سن لی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ماضی کی مشہور اداکارہ ثمینہ بٹ کی دہائی سن لی، ایک لاکھ کی مالی امداد اور ماہانہ وظیفہ بھی باندھ دیا۔کئی سال اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ ثمینہ بٹ نے اپنی مزید پڑھیں

عدنان صدیقی اور راحت فتح علی کا دعائیہ کلام ریلیز ہوتے ہی مقبول

کراچی:اداکار عدنان صدیقی اور گلوکار راحت فتح علی خان کا مشترکہ دعائیہ کلام ‘وتعز من تشائ’ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ دعائیہ کلام کو عدنان صدیقی نے لکھا اور کمپوز کیا ہے، کلام کی ویڈیو میں شوبز ستارے دکھائی دئیے مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا بھی پاکستانی ڈراموں کی دیوانی

پاکستانی ڈرامے اپنے معیار اور حقیقی کہانیوں کے باعث دنیا بھر میں دیکھے اور پسند کیے جاتے ہیں۔ بھارتی عوام بھی پاکستانی ڈراموں کی شیدائی ہے۔ پاکستانی ڈراموں کو پسند کرنے والوں میں ثانیہ مرزا بھی شامل ہیں جو آج مزید پڑھیں

عمیر جسوال اور ثنا جاوید کا بے شمار محبتیں دینے پر مداحوں کا شکریہ

عمیر جسوال نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ ثنا جاوید کے ساتھ سیلفی شیئر کی اور ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انہیں نئی زندگی کی شروعات کرنے پر ڈھیروں مبارکباد دی تھی۔ عمیر جسوال نے مزید پڑھیں

معروف قوال شیر میانداد اوران کا بیٹا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی

ایکسپریس نیوزکے مطابق فیصل آباد کے نواحی گاؤں چک 204 ر ۔ ب کے قریب معروف قوال شیر میانداد اور ان کا بیٹا ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شیر میانداد کے بیٹے عبیدعلی مزید پڑھیں