وطن نیوز انٹر نیشنل

محمد وسیم چیئرمین سلیکشن کمیٹی اور سلیم یوسف سربراہ کرکٹ کمیٹی مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا چیئرمین اور سلیم یوسف کو کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ دونوں عہدیداران کی تقرری تین سال کے لیے کی گئی ہے، لہٰذا یہ دونوں مزید پڑھیں

بہت ذہنی اذیت برداشت کی اب مزید ہمت نہیں، عامر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد عامرنے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کوخیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محمد عامر نے کہا کہ سری لنکن پریمیئرلیگ میں شرکت کے بعد ابھی کراچی پہنچا ہوں، مزید پڑھیں

شان مسعود ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کی پوزیشن میں بہتری کے خواہشمند

قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر اور نیوزی لینڈ میں پاکستان شاہینز اسکواڈ میں شامل شان مسعود نے کہا ہے کرکٹرز میں صلاحیت کے باوجود طویل فارمیٹ کی رینکنگ میں ساتویں پوزیشن ہمارے شایان شان نہیں۔ اپنے انٹرویو کے دوران شان مزید پڑھیں

دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان 57 برس کے ہوگئے

کراچی : دنیائے اسکواش کے عظیم کھلاڑی اور سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان 57 برس کے ہوگئے۔ دس دسمبر 1963ء کو کراچی میں پیدا ہونے والے شہرہ آفاق کھلاڑی جہانگیر خان نے 6 مرتبہ عالمی چیمپیئن شپ اور 10 مرتبہ مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز؛ پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری

لاہور: پاکستان اورنیوزی لینڈ کے خلاف 18 دسمبرسے شروع ہونے والی ٹی ٹونٹی سیریزکے لیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری بیں۔ دوسرے روزبھی قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ نے کوئنز ٹاؤن امیں بھرپور ٹریننگ سیشن کرکے اپنی خامیوں کو دورکرنے کی مزید پڑھیں

سرفراز احمد میں گریم سمتھ، مائیکل کلارک، مصباح الحق سے زیادہ خوبیاں دیکھیں: آرتھر

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرفراز احمد میں وہ خوبی دیکھی جو جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم سمتھ، آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک اور سابق پاکستانی کپتان مزید پڑھیں

پاکستانی پلیئرز کو کورونا جہاز کے اندر یا پہلے لگ گیا ہو گا: نیوزی لینڈ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ

لاہور: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ نے پاکستانی کرکٹرز کے کیویز کے دیس روانگی کے لیے جہاز کے اندر یا سوار ہونے سے قبل ہی کورونا وائرس کا شکار ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

ساؤتھ افریقی ٹیم 14 سال بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز 26 جنوری سے شروع ہوگی۔ شیڈول کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 4 فروری کو کھیلا جائے گا۔ مزید پڑھیں

ساؤتھ افریقہ کے دورہ پاکستان کی تصدیق پر بابر اعظم خوشی سے نہال

لاہور: (ویب ڈیسک) 14 سال بعد ساؤتھ افریقی ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پروٹیز کی جانب سے دورہ پاکستان کی تصدیق کیے جانے پرانہیں مزید پڑھیں