وطن نیوز انٹر نیشنل

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارت کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ میلبرن میں کھیلے جارہے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا کہ بارش کی پیشگوئی کے باعث میچ کے ابتداء مزید پڑھیں

بھارتی کپتان نے پاکستان آنے کا فیصلہ بورڈ پر ڈال دیا

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ایشیاکپ 2023 کیلئے دورہ پاکستان روانگی کا معاملہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر ڈال دیا۔ ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ سے قبل پریکٹس سیشن کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی برسبین میں ٹریننگ سیشن کی تصاویر وائرل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ قومی اسکواڈ نے آج برسیبن میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی، جس میں تمام کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ قبل ازیں گزشتہ روز کھیلے گئے وارم اَپ میچ مزید پڑھیں

بابراعظم نے کس ریکارڈ میں روہت، وارنر کو جوائن کرلیا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ہدف کے کامیاب تعاقب میں زیادہ ففٹیز کا حصہ ڈالنے والے اوپنرز کی فہرست میں بھارت کے روہت شرما اور ڈیوڈ وارنر کو جوائن کرلیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹرائنگولر سیریز میں بابر نے مزید پڑھیں

بین الاقوامی ریسلرز کا راجن پور کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

بین الاقوامی ریسلرز ماریہ مے، ٹائنی آئرن، ایڈم فلیکس، ایملی ڈیب اور بادشاہ پہلوان نے سیلاب زدہ علاقے راجن پور کا دورہ کیا اور وہاں کے افراد سے ملاقات کی۔ انہوں نے فاضل پور میں قائم آرمی فلڈ ریلیف اینڈ مزید پڑھیں

فیصلہ کن ٹی20 میں پاکستان کو 67 رنز سے شکست، انگلینڈ نے سیریز جیت لی

سیریز کے ساتویں اور فیصلہ کن میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے پاکستان کو 67 رنز سے شکست دے کر سیریز 3-4 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں آٹھ کھلاڑیوں کے نقصان پر 142 رنز بنا سکی۔ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی، 170 افراد ہلاک

ملنگ میں فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں 170 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر ملنگ میں فٹبال میچ کے دوران ہزاروں شائقین نے پچ پر مزید پڑھیں

دو پاکستانی خواتین ایتھلیٹس میراتھن میں شرکت کیلیے لندن روانہ

: پاکستان کی دو خواتین ایتھلیٹس لندن میراتھن اور نیو یارک سٹی میراتھن میں شرکت کریں گی، طویل فاصلوں کی دوڑوں میں بہترین کارکردگی کی امید لیے دونوں پاکستانی خواتین ایتھلیٹس اپنی منزل کی جانب رواںہ ہوگئیں۔ انٹرنیشنل ایتھلیٹس حرا مزید پڑھیں

انگلینڈ نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو 63 رنز سے شکست دے دی

:بین ڈکٹ اور ہیری بروک کی چوتھی وکٹ کی شراکت میں ناقابل شکست 139رنز اورہیری بروک کی 3 وکٹوں نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان کو 63 رنز سے شکست دے دی،ہیری بروک کو مین آف دی میچ ایوراڈ مزید پڑھیں