وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 10وکٹوں سے شکست دے دی

سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے 200 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی، کپتان بابراعظم نے کیریئر کی دوسری سنچری بنائی۔ پاکستانی اوپنرز بابراعظم اور محمد رضوان نے 203 مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریز؛ شان مسعود کو بطور اوپنر کھلائے جانے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کی منجمنٹ نے انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کپتان ناصر حسین کی بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی کو توڑنے کی تجویز کو سنجیدہ طور پر لے کیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف سیریز میں اپنی فارم واپس لانے کی کوشش کروں گا، بابراعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے کیونکہ باتیں تو ہوتی رہتی ہیں، سیریز میں فارم واپس لانے کی کوشش کروں گا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

پاکستان ٹی ٹوینٹی کی اچھی اور مضبوط ٹیم ہے، انگلش کرکٹر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بلے باز ڈیوڈ میلان نے کہا ہے کہ پاکستانی ہمیشہ کھلے دل سے ہمارا استقبال کرتے ہیں، پی ایس ایل کے ذریعے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں کردار ادا کرنے پر خوش ہوں۔ نیشنل اسٹیڈیم مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی20 سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سات ٹی20 انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز میں مزید پڑھیں

میتھیو ہیڈن ٹی20 ورلڈکپ 2022 کیلئے قومی ٹیم کے مینٹور مقرر

آسٹریلیا کے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن کو آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق آسٹریلیا کی میزبانی میں مزید پڑھیں

افغان شائقین کی ’طوفان بدتمیزی‘ پر آئی سی سی کو خط لکھیں گے: پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بدھ کی رات پاکستان کے ہاتھوں ایشیا کپ میں افغانستان کی شکست کے بعد شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والی ہلڑبازی اور پاکستانی شائقین کے ساتھ ہونے والی ہاتھا پائی کے معاملے پر مزید پڑھیں