وطن نیوز انٹر نیشنل

افتخار تاریخ ، رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم.

تاریخِ انسانی اس بات کی گواہ ہے کہ بہت کم تعدادمیں ایسی بڑی بڑی شخصیات کاظہورہواجنہوں نے انسانوں کی علمی اورعملی زندگی پرگہرے نقوش چھوڑے ،جنہوں نے انسانی زندگی کی مجموعی ساخت کو متاثر کیا ،جنہوں نے انسانوں کے طرزِ مزید پڑھیں