وطن نیوز انٹر نیشنل

سپریم کورٹ نے ذہنی معذور قیدیوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سزائے موت یافتہ ذہنی معذور قیدیوں کو پھانسی دینے کیخلاف اپیلوں پر تاریخ ساز فیصلہ سنا دیا گیا۔ عدالت نے امداد علی اور کنیزاں بی بی کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کرتے مزید پڑھیں

لاہور کے 103 سال قدیم والٹن ایئرپورٹ کو ختم کرکے بزنس حب بنانے کا فیصلہ

حکومت نے شہر کے 103 سال تاریخی والٹن ایئرپورٹ کو ختم کرکے اس کی جگہ بزنس حب بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے اعلی سطح کمیٹی نے کام شروع کر دیا ہے۔ والٹن ایئرپورٹ 1918ء میں برطانوی حکومت مزید پڑھیں

ٹی وی چینل پر بے ہودہ ٹک ٹاک ویڈیوز دکھانے پر پیمرا، پی ٹی اے سے جواب طلب

سندھ ہائیکورٹ نے نجی ٹی وی چینل پر بے ہودہ ٹک ٹاکرز ویڈیوز دیکھانے کیخلاف درخواست پر پیمرا، پی ٹی اے سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس امجد علی سہتو پر مشتمل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں احتجاجی سرکاری ملازمین اور پولیس میں جھڑپ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

تنخواہوں میں اضافے کے لیے احتجاج کرنے والے وفاقی سرکاری ملازمین اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں علاقہ میدان جنگ بن گیا۔ سیکڑوں سرکاری ملازمین نے مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی اور پارلیمنٹ ہاؤس مزید پڑھیں

وکلا نے میری ذات پر نہیں عدلیہ اور ادارے پر حملہ کیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

وکلا کے اسلام ہائی کورٹ پر دھاوا بولنے کے تیسرے روز آج عدالتیں کھل گئیں۔ عدالت میں اندر اور باہر رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔ ادھر اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے آج مکمل ہڑتال کی کال دیتے مزید پڑھیں

وکلا ہنگامہ آرائی؛ اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتیں دوسرے روز بھی بند

گزشتہ روز وکلا کی جانب سے کی گئی ہنگامہ آرائی کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتیں بند ہیں جب کہ سپریم کورٹ کی سیکیورٹی میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وکیلوں کی جانب سے مزید پڑھیں

حکومت کا وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ

وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں حکومت نے 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے وفاقی سرکاری ملازمین سے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 40 مزید پڑھیں