وطن نیوز انٹر نیشنل

فوج کا نہ سیاست سے تعلق ہے اور نہ کسی سے بیک ڈور رابطے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار کا کہنا ہے کہ فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں کیوں کہ کسی قسم کے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابرافتخار کا کہنا ہے مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن آرڈیننس اگر مشروط نہ ہوتا تو کالعدم قرار دے دیتے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈینس اگر مشروط نہ ہوتا تو کالعدم قرار دے دیتے۔ سپریم کورٹ میں سینٹ انتحابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران جے یو آئی کے وکیل مزید پڑھیں

لاہور چڑیا گھر کے ملازمین بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے

چڑیا گھر کے ملازمین بھی کورونا کا شکار ہونا شروع ہوگئے ہیں. لاہورچڑیا گھر انتظامیہ نے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی تحقیق کی جائے گی کہ ملازمین اپنے گھروں میں مزید پڑھیں

لانگ مارچ سے حکومت کا خاتمہ اپوزیشن کی غلط فہمی کے سوا کچھ نہیں،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ 26 مارچ کے بعد 27 مارچ ہوگا کیونکہ لانگ مارچ سے حکومت کا خاتمہ اپوزیشن کی غلط فہمی کے سوا کچھ نہیں۔ اپنے بیان میں گورنر پنجاب نےکہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو مزید پڑھیں

جعلی راجکماری خواب میں بھی عمران خان کے نام سے ہڑ بڑانے لگتی ہیں، فردوس عاشق

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جعلی راجکماری خواب میں بھی عمران خان کے نام سے ہڑ بڑانے لگتی ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعظم کو جنوری میں مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور اوگرا سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جوڈیشیل ایکٹوازم پینل مزید پڑھیں

ٹھوس وجوہات کے بغیر5 جی پرپابندی عائد نہیں کرسکتے، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے 5 جی ٹیکنالوجی پرپابندی لگانے کی درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیئے۔ جسٹس محمد علی مظہر اورجسٹس امجد علی سہتو پرمشتمل دورکنی بینچ کے روبرو 5 جی ٹیکنالوجی پرپابندی لگانے کی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں نقب زن بینک سے ڈیڑھ کروڑروپے کی نقدی وزیورات چرا کرفرار

ڈھوک حسومیں نقب زن مسلم کمرشل بینک کی برانچ سے تقریباً ڈیڑھ کروڑروپے کی نقدی و زیورات چرا کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ رتہ امرال ڈھوک حسو چوک مسلم کمرشل بینک ڈھوک منگٹال برانچ کا عملہ جمعہ سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پرلاب مندر میں ہولی منانے کیلیے سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے پرلاب مندر میں ہولی تہوار منانے کے لیے پنجاب حکومت کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق اور کرک واقعہ از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے مزید پڑھیں