وطن نیوز انٹر نیشنل

پاک افغان بارڈر پر فورسز کی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دیر کے قریب پاک افغان بارڈر پر سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع مزید پڑھیں

لاہور ایئرپورٹ پر قطر سے آنے والا غیرملکی گرفتار، پیٹ سے منشیات کے کیپسول برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیرملکی مسافر سے منشیات برآمد کرلی۔ ملزم شائک شن ووبا بذریعہ قطر ایئرویز نائیجیریا سے لاہور ایئرپورٹ آیا تھا۔ ملزم نے کوکین سے بھرے ہوئے کیپسول پیٹ مزید پڑھیں

نفرت انگیز اور متنازع مواد والے 9 لاکھ 81 ہزار لنکس بلاک

جنوری2021 تک انٹرنیٹ پر نفرت انگیز، متنازعہ اور نامناسب مواد سے متعلق 9لاکھ ،81 ہزار لنکس بلاک کئے گئے۔ پی ٹی اے نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی ہے کہ جنوری2021 تک انٹرنیٹ پر نفرت انگیز، متنازعہ مزید پڑھیں

گلشن اقبال پارک لاہور میں علامہ اقبال کا مجسمہ مذاق کا نشانہ بن گیا

گلشن اقبال پارک میں نصب کردہ علامہ اقبال کا مجسمہ داد و تحسین کی بجائے الٹا مذاق بن گیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں کہ یہ مجسمہ کہیں سے بھی علامہ اقبال کا نظر مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل مکمل بحال

کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل مکمل طورپر بحال ہوگیا، پرائمری کلاسز، سیکنڈری اسکول، کالجز اور جامعات میں تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی طویل عرصے بعد تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن بھٹہ مزدوروں سے متعلق کیس میں عدالتی معاون مقرر

ہائی کورٹ نے بھٹہ مزدوروں سے متعلق کیس میں ہائیکورٹ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کو عدالتی معاون مقرر کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بھٹہ مزدوروں سے متعلق کیس پر سماعت کی، دوران سماعت کمیشن میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نیب، ایف آئی اے کو بی آر ٹی کی تحقیقات سے روک دیا

سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے (بی آر ٹی) کی تحقیقات کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ وکیل کے پی حکومت مخدوم علی خان نے دلائل دیے مزید پڑھیں

میں چاہوں توعمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی، پرویز خٹک

وزیردفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اگر میں کچھ کرنا چاہوں تو عمران خان کی حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔ نوشہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پروز خٹک نے کہا کہ اگر مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ بھرمیں 3 فروری سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز

صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عزرا فضل پیچوہو نے کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا ویکسینشن کا آغاز 3 فروری کو شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر مزید پڑھیں