وطن نیوز انٹر نیشنل

حکومت کا مدارس کے بچوں کو پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت سے روکنے کا فیصلہ

حکومت نے مدارس کے بچوں کو پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت سے روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے مدارس کے بچوں کو پی ڈی ایم احتجاج سے روکنے کے لیے مشاورت مکمل کر لی۔ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

وزیراعظم سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے دورے پر آئے ترک وزیر خارجہ نے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن؛ تحریک انصاف کے لیے (ق) لیگ کے ارکان اہمیت اختیار کرگئے

آئندہ ماہ 48 سینیٹرز اپنی مندت مکمل کرکے ریٹائر ہوجائیں گے ان کی جگہ نئے سینیٹرز کا انتخاب عمل میں آئے گا۔ تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی طرح سینیٹ میں بھی اپنی برتری قائم کرنے کے لیے اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں

پاناما کے بعد براڈ شیٹ نے امیرحکمرانوں کی کرپشن کو دوبارہ بے نقاب کیا، وزیراعظم

براڈ شیٹ معاملے پر کرپشن نے امیر حکمرانوں کو دوبارہ بے نقاب کیا: وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ پیپرز نے ماضی کے حکمرانوں کی کرپشن کوعیاں کیا تو اب براڈ شیٹ نے منی لانڈرنگ اور بدعنوانی مزید پڑھیں

مشکلات کے باوجود حکومت ہٹانے کیلئے ہماری جدوجہد جاری ہے:مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مشکلات ضرور ہیں لیکن حکومت کو ہٹانے کے لیے ہماری جدوجہد جاری ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ دہشت گردی مزید پڑھیں

خصوصی افراد کو ہنرمند بنانے کیلئے تربیتی کورس متعارف کرائے جائیں، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےخصوصی افراد کو ہنرمند بنانے کیلئے وفاقی وصوبائی حکومتوں اور سول سوسائٹی کے مابین باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی افراد کی مالی اور تعلیمی شمولیت ایک بہت بڑا مزید پڑھیں

نندی پور پاور ریفرنس میں بابر اعوان اور دیگر ملزمان کی بریت کا فیصلہ درست قرار

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے نندی پور پاور ریفرنس میں بابر اعوان اور دیگر ملزمان کی بریت سے متعلق احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف نیب اپیلوں پر مزید پڑھیں

بھارتی سینئرسفارتکارکی دفترخارجہ طلبی،جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج

بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے 11 جنوری کو قابض بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نیزہ پیر سیکٹر میں جنگ بندی کی بلا اشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم بجلی کے بریک ڈاؤن پر وزیر توانائی کی کارکردگی سے ناخوش

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ہفتے کی رات کو ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ عمر ایوب نے کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بجلی بریک ڈاؤن مزید پڑھیں

مستحکم اور خوشحال افغانستان ہی پاکستان کے مفاد میں ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ خوشحال اور مستحکم افغانستان ہی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں