وطن نیوز انٹر نیشنل

پنجاب حکومت آج اپوزیشن کے جلسوں کے حوالے سے اہم فیصلے کرے گی

نجاب حکومت آج اپوزیشن کے جلسوں کے حوالے سے پالیسی کی تشکیل کے لئے اہم فیصلے کرے گی۔ پنجاب حکومت آج امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیکر انتظامیہ کو اقدامات کی ہدایات جاری کرے گی، وزیراعلی کی زیرصدارت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ میں مصطفیٰ کمال کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی ہے۔ پی ایس پی کےسربراہ مصطفٰی کمال کو نااہل قرار دینے سے متعلق درخواست پرسندھ ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی ، درخواست مزید پڑھیں

نیب نے فراڈ کے مقدمات کے 222 متاثرین میں 7کروڑ سے زائد رقم تقسیم کر دی

قومی احتساب بیورو نے فراڈ، جعلسازی کے مقدمات کے 222 متاثرین میں 7 کروڑ 30 لاکھ روپے کی رقم تقسیم کر دی، ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی نے ایک کروڑ کا چیک چئیرمن پی اے آ ر سی کے حوالے کیا۔ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا پھیلاؤ جانچنے کیلئے سمارٹ سپملنگ مکمل

پنجاب میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ جانچنے کے لیے سمارٹ سپملنگ مکمل کرلی گئی۔ لاہور نیوز کو محکمہ صحت کی موصول ہونیوالی رپورٹ کے مطابق شہروں کے مختلف شعبہ ہائے زندگی کے 2 لاکھ 83 ہزار سے زائد افراد کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان بھی کورونا کا شکار، ٹویٹر پیغام میں ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق

ایک اور اہم شخصیت کورونا کا شکار ہوگئی، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو قرنطینہ کرلیا۔ بلوچستان میں کورونا کیسز پھر بڑھنے لگے، وزیراعلیٰ جام کمال بھی وائرس کی زد میں آگئے۔ ترجمان بلوچستان حکومت کے مزید پڑھیں

تحریک چل پڑی، حکمران دسمبر نہیں دیکھ پائیں گے: مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تحریک چل پڑی، 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں عوام کا سمندر ہوگا، حکمران دسمبر نہیں دیکھ پائیں گے، ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، دھاندلی کی نہیں۔ جمعیت علماء اسلام مزید پڑھیں

کورونا مزید 14 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 20 ہزار 463 شہری متاثر

کورونا وائرس سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 601 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 20 ہزار 463 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ مزید پڑھیں

‘پر امن جلسہ اپوزیشن کا حق، جس نے گلو بٹ بننے کی کوشش کی اس سے نمٹا جائیگا’

شہباز گل نے کہا ہے کہ پر امن جلسہ کرنا اپوزیشن کا حق ہے، جس نے گلو بٹ بننے کی کوشش کی اس سے نمٹا جائے گا، عوام کو گمراہ کرنا چھوڑیں سچ کا سامنا کریں۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی مزید پڑھیں

تحریک کو کنٹینر نہیں روک سکتے، 16 اکتوبر کا جلسہ ضرور ہوگا: مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے 16 اکتوبر کو ہر حال میں گوجرانوالہ جلسہ کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ‎عمران صاحب ووٹ کو عزت دو، تحریک کو کنٹینر نہیں روک سکتے، 16 اکتوبر کا جلسہ تو ضرور ہوگا۔ ترجمان مسلم مزید پڑھیں