وطن نیوز انٹر نیشنل

پاک فوج کا اعزاز، عالمی ملٹری ڈرل مقابلہ تیسری بار جیت لیا: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج نے ایک بار پھر ملک کا نام روشن کر دیا، بین الاقوامی ملٹری ڈرل مقابلہ جیت لیا، پاک فوج نے مدمقابل ٹیموں کو شکست دے کر تیسری بار پیس اسٹکنگ مقابلے جیتے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے نیب دفتر پیشی، 4 رکنی ٹیم کی پوچھ گچھ

نیب کراچی کے دفتر میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیش ہوئے اور تقریباً ایک گھنٹہ نیب کے دفتر میں موجود رہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے 4 رکنی ٹیم نے مختلف کیسز کے بارے سوالات مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اہم اقدامات کی منظوری دیدی

: پنجاب حکومت نے مہنگائی کنٹرول کرنے کے لئے اہم اقدامات کی منظوری دے دی۔ پنجاب روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی رپورٹ وزیراعظم کو ارسال کرے گا۔ پنجاب نے فلور ملز کو روزانہ مزید 2 ہزار میٹرک ٹن گندم ریلیزز مزید پڑھیں

شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور: شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔ شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت لاہور نے شہباز شریف کی بیٹی رابعہ عمران کو مزید پڑھیں

اسلام آباد میں لیڈی ہیلتھ ورکرزاورسرکاری ملازمین کا احتجاج، ریڈ زون سیل

اسلام آباد: لیڈی ہیلتھ ورکرز اور سرکاری ملازمین کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ڈیلی ویجزاساتذہ، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور کلرک ایسوسی ایشن اپنے مطالبات مزید پڑھیں

باجوڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں افغانستان سے سرحد پار دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں دہشت گردوں نے سرحد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو وسائل کے غلط استعمال پرنوٹس

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وسائل کے غلط استعمال پر انہیں نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے کسی ایک پارٹی کا نہیں۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے جنرل(ر)عاصم باجوہ کا استعفی منظور کرلیا

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔12 اکتوبر ۔2020ء) لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کا عہدہ چھوڑ دیا ہے. اس حوالے سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے 18 سے 20 ارکان اسمبلی کے استعفے ۔۔۔ ملکی سیاست میں ہلچل مچادینےوالی خبر آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے موجودہ سیاسی صورتحال پر اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفے دینا آسان نہیں، (ن)لیگ کے زیادہ سے زیادہ 18 سے 20 لوگ استعفی دیں گے، اسمبلی سے مزید پڑھیں

آئین کے مطابق حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے، آرمی چیف

کاکول۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی ہماری قابلِ فخر قوم کی خوبصورت اور حقیقی عکاس ہے،پاکستا ن میں کوئی بھی کسی اورکیلئے جوابدہ نہیں۔ ہم قوم کے سامنے ایک قابلِ اعتماد اور جوابدہ مزید پڑھیں