وطن نیوز انٹر نیشنل

آرمی چیف نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چند روز قبل پارلیمانی رہنماؤں کیساتھ میٹنگ کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپوزیشن کو واضح کہا کہ ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹیں۔ دنیا نیوز کے پروگرام مزید پڑھیں

نواز شریف کا بیانیہ ملک دشمنوں سے مل رہا ہے، وفاقی وزرا

وفاقی وزراء شبلی فراز، اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چودھری نے اپوزیشن کی اے پی سی اور نواز شریف کی لندن سے تقریر پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومتی ردعمل پیش کیا۔ شبلی فراز وزیر اطلاعات شبلی فراز نے مزید پڑھیں

عسکری قیادت سے پارلیمانی رہنماؤں کی ملاقات، نیب پر تحفظات کا اظہار

آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی اور پارلیمانی رہنماؤں کے مابین گزشتہ ہفتے ملاقات ہوئی جس میں گلگت بلتستان کے انتظامی امور پر بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں گلگت بلتستان کو نیا صوبہ بنانے کی تجویز پر اتفاق مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایک اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں وفاقی کابینہ کے ارکان اور دیگر مزید پڑھیں

وزیراعظم ملک کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، پرویز خٹک

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں۔ نوشہرہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس امید کا اظہار کیا مزید پڑھیں

اے پی سی ؛ ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں ان کو لانے والوں سے ہے، نواز شریف

لندن سے اے پی سی میں بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہونے والے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارا مقابلہ عمران سے نہیں ان کے لانے والوں سے ہے۔ اے پی سے جو بھی مزید پڑھیں

فیٹف قانون بننے کے بعد جیلیں اپوزیشن رہنماؤں کا مقدر ہیں، شیخ رشید احمد

وزیر ریلوے شیخ رشید نے اپوزیشن رہنماؤں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوٹ کو عزت دیتے ہو، پھر کہتے ہو ووٹ کو عزت دو، کورٹ کو عزت دو۔ سارے بھگوڑے لندن میں جمع ہیں۔ فیٹف قانون بننے کے مزید پڑھیں

اداروں کو نواز شریف کی تقریر کا نوٹس لینا چاہیے، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ نواز شریف مکمل صحتمند دکھائی دئیے، واضح ہو گیا کہ باہر جانے کیلئے بیماری کی شعبدہ بازی کی گئی، اداروں کو نوٹس لینا چاہیے۔ تفصیل کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی مزید پڑھیں

اے پی سی:وزیراعظم سےفوری استعفے کا مطالبہ،حکومت کیخلاف لانگ مارچ کا اعلان

آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) نے حکومت مخالف نیا اتحاد بنا لیا. جنوری 2021ء میں حکومت مخالف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم کے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسمبلیوں سے استعفوں پر مزید پڑھیں

کلاسز شروع کرنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی: شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کے کلاسز شروع کرنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سندھ حکومت کے تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں