وطن نیوز انٹر نیشنل

پشاورکے تینوں بڑے سرکاری اسپتال کورونا مریضوں سے بھرگئے

یبرپختونخوا میں کورونا نے خوفناک صورتحال اختیارکرلی۔ صوبے کے تینوں بڑے اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھرگئے ہیں۔ اس وقت لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 166 کورونا کے مریض زیرعلاج ہیں۔ اسپتال کے پاس 44 وینٹیلٹرز ہیں جن سب پر مریضوں مزید پڑھیں

پنجاب میں شادی کی تقریبات پر پابندی، پارکس اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا اعلان

پنجاب میں شادی کی تقریبات پر پابندی، پارکس اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا اعلان پنجاب میں شادی کی تقریبات پر پابندی، پارکس اور ریسٹورنٹس بند کرنے کا اعلانشیئرٹویٹ ویب ڈیسک پير 29 مارچ 2021 شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو مزید پڑھیں

لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے پر جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت پر مقدمہ درج

جماعت اسلامی کے خلاف لیاقت باغ میں عوامی اجتماع پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت پر مقدمہ درج کردیا۔ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تھانہ سٹی میں یہ ایف آئی آر مزید پڑھیں

پانی چور مافیا نے مسمار ہائیڈرنٹ پھر کھول دیے، رمضان میں بحران کا خدشہ

کراچی میں گرمی بڑھتے ہی پانی چور مافیا سرگرم ہوگیا جب کہ مسمار کیے گئے غیرقانونی ہائیڈرنٹس دوبارہ کھل گئے۔ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی پانی کی طلب بڑھنے پر پر پانی چور مافیا بھی مزید پڑھیں

کراچی کی عدالت کا ماروی سرمد سمیت عورت مارچ منتظمین کیخلاف مقدمے کا حکم

مقامی عدالت نے اسلام آباد میں ہونے والے عورت مارچ کیخلاف مقدمے کے اندارج کا حکم دیدیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ساؤتھ کے روبرو عورت مارچ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار جی ایم ایڈووکیٹ مزید پڑھیں