وطن نیوز انٹر نیشنل

چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد

ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین سینٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کا 12صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ بھی مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی وصول کرلیا

عالمی شہرت یافتہ مقرر اور دینی مبلغ مولانا طارق جمیل کو یوم پاکستان پر صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حسب روایت سول ایوارڈز کی تقسیم کے لیے ایوان صدر میں منعقد ہونے والی تقریب مزید پڑھیں

عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی دائر

عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائرکردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عورت مارچ انتظامیہ کے خلاف تابش فاروق نامی شہری کی جانب سے درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں پیمرا، چیف سیکرٹریز اورقانون نافذ مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، مودی کا وزیراعظم کے نام خط

بھارتی وزیراعظم نے یوم پاکستان پر وزیراعظم عمران خان کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے. بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ یوم ہاکستان پرپاکستانی عوام کو مبارکباد دیتا ہوں. ہمسایہ ملک ہونے کے ناتے پاکستان مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند ہوں گے؟ این سی اوسی کا فیصلہ آجملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3301 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں::

کورونا وبا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظرملک بھرمیں تعلیمی ادارے بند یا کھلے رکھنے کا فیصلہ آج این سی او سی کےاجلاس میں ہوگا۔ کورونا کی تیسری لہرمیں بڑھتے کیسز کے پیش نظر ملک بھرمیں تعلیمی ادارے بند یا مزید پڑھیں

ٹیکس نہ دینے پر ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون بند

ٹیکس نہ دینے پر ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون بند ٹیکس نہ دینے پر ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون بندشیئرٹویٹ میاں اسلم منگل 23 مارچ 2021 شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں 50ہزار افراد کورونا اور سفری مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر لڑکی کو ہراساں کرنے والا ایف آئی اے افسر معطل

یئرپورٹ پر فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) افسر کی جانب سے بحرین سے آئی لڑکی کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سب انسپکٹر سنجے نے لڑکی سے موبائل نمبر اور مٹھائی مانگی۔ لڑکی مزید پڑھیں