وطن نیوز انٹر نیشنل

اشتعال انگیز تقریرکیسز؛ فاروق ستار، وسیم اختر، خواجہ اظہار، عامر خان سمیت 6 ملزمان بری

عدالت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کیخلاف اشتعال انگیز تقریر میں سہولتکاری کے 3 مقدمات میں بریت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ کراچی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر ایک نے ایم کیو ایم رہنماؤں کیخلاف اشتعال انگیز تقریر میں سہولتکاری مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کی منظوری سے اقتدار میں نہیں آنا چاہتا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی منظوری سے حکومت میں نہیں آنا چاہتا۔ برطانوی نشریاتی ادارے(بی بی سی) کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

شہید صحافی ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کو خط لکھ دیا

شہید ارشد شریف کی والدہ نے چیف جسٹس آف پاکستان سے استدعا کی ہے کہ کیس کو متنازع اور سیاسی منافقت سے بچایا جائے اور اہلخانہ کو انصاف فراہم کیا جائے۔ ارشد شریف کی والدہ نے اپنے خط میں لکھا مزید پڑھیں

آزادی مارچ شروع ہوگیا آج کے بعد لوگ پابند سلاسل نہیں ہوں گے، تحریک انصاف

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ آج سے حقیقی مارچ شروع ہوگیا، آئندہ سے اس عوام کے بارے میں کوئی اور فیصلے نہیں کرے گا بلکہ عوامی نمائندہ خود کرے گا۔ لانگ مارچ قبل پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

چڑھائی کرنیوالوں کا انجام ایسا ہوگاکہ کوئی دوبارہ سوچ بھی نہ سکے، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دارالحکومت پر چڑھائی کرنے والوں کو ایسے انجام سے دوچار کریں گے کہ کوئی دوبارہ ایسی سوچ بھی نہ رکھے۔ راولپنڈی میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

آرمی چیف کو کہا تھا کہ اگر وہ آپ کو توسیع دے رہے ہیں تو میں بھی دے دیتا ہوں، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو کہا تھا کہ اگر وہ آپ کو توسیع دے رہے ہیں تو میں بھی دے دیتا ہوں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ارشد شریف قتل کے تانے بانے عمران خان اور سلمان اقبال سے ملتے ہیں، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل کیس کے تانے بانے عمران خان اور نجی ٹی وی کے مالک سلمان اقبال کی طرف ملتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس سے دھچکا پہنچا، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ آئی ایس پی آر کی نیوز کانفرنس سے دھچکا پہنچا، ہم اداروں کی نیوز کانفرنس کا جواب نہیں دے سکتے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں اسد عمر، فواد چوہدری، شاہ مزید پڑھیں