وطن نیوز انٹر نیشنل

اعظم سواتی کو برہنہ کرکے تشدد کرنے پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر

تحریکِ انصاف کے سینٹرز نے اعظم سواتی کی گرفتاری کے دوران برہنہ کر کے تشدد اور ناروا سلوک پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ گرفتاری کے دوران سینٹر اعظم کو برہنہ کرکے مزید پڑھیں

صدر،وزیراعظم سمیت سیاسی شخصیات کا ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس

وزیراعظم میاں شہباز شریف، صدر ڈاکٹر عارف علوی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، وزیر خارجہ بلاول بھٹو سمیت مختلف سیاسی شخصیات نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سماجی مزید پڑھیں

ارشد شریف کی میت کی کینیا سے واپسی کے لئے قانونی کارروائی جاری

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کو کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ خاندانی ذرائع اور مزید پڑھیں

سنیئر صحافی ارشد شریف کی موت پر عمران خان کا اظہار افسوس

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم نے سنیئر صحافی ارشد شریف کے بہیمانہ قتل پر صدمہ کا اظہار کیا۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سنیئر صحافی اور اینکر مزید پڑھیں

آئل ٹینکر اونرز نے ملک بھر میں ایندھن کی سپلائی روک دی

: ٹول ٹیکس میں اضافے اورلوٹ مار کے خلاف ملک بھر میں ایندھن کی سپلائی روک دی۔ چیئرمین آل پاکستان آئل ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن میر شمس شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹرانسپورٹ برداری مزید پڑھیں

گرے لسٹ سے نکلنے کے معیشت، سفارت، سیاست پر مثبت اثرات ہونگے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نجات کے پاکستان کی معیشت، سفارت اور سیاست پر مثبت اثرات ہوں گے، آنے والے وقت میں ملک اور قوم کے مزید پڑھیں

عمران خان نااہلی کیخلاف احتجاج پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ

تحریک انصاف کی جانب سے گزشتہ روز فیض آباد میں احتجاج اور توڑ پھوڑ پر سرکار کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سینیٹر فیصل جاوید ، عامر کیانی، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ جانبدار اور سازش قرار، عمران خان کا عدالت جانے کا اعلان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ’جانبدار اور سازش کا حصہ‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے جہاں مزید پڑھیں