وطن نیوز انٹر نیشنل

لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ کرنے پر جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت پر مقدمہ درج

جماعت اسلامی کے خلاف لیاقت باغ میں عوامی اجتماع پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس نے جماعت اسلامی کی مرکزی قیادت پر مقدمہ درج کردیا۔ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر تھانہ سٹی میں یہ ایف آئی آر مزید پڑھیں

چین نے برطانوی ارکان اسمبلی اور اداروں پر پابندی عائد کردی

چین نے سنکیانگ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر آواز اُٹھانے والے برطانوی پارلیمنٹ کے 5 ارکان سمیت 9 افراد اور 4 اداروں پر پابندی عائد کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی جانب سے سنکیانگ میں مزید پڑھیں

پانی چور مافیا نے مسمار ہائیڈرنٹ پھر کھول دیے، رمضان میں بحران کا خدشہ

کراچی میں گرمی بڑھتے ہی پانی چور مافیا سرگرم ہوگیا جب کہ مسمار کیے گئے غیرقانونی ہائیڈرنٹس دوبارہ کھل گئے۔ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی پانی کی طلب بڑھنے پر پر پانی چور مافیا بھی مزید پڑھیں

کراچی کی عدالت کا ماروی سرمد سمیت عورت مارچ منتظمین کیخلاف مقدمے کا حکم

مقامی عدالت نے اسلام آباد میں ہونے والے عورت مارچ کیخلاف مقدمے کے اندارج کا حکم دیدیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ساؤتھ کے روبرو عورت مارچ کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار جی ایم ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد

ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین سینٹ الیکشن کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دینے کا 12صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ بھی مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل نے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی وصول کرلیا

عالمی شہرت یافتہ مقرر اور دینی مبلغ مولانا طارق جمیل کو یوم پاکستان پر صدارتی تمغہ حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حسب روایت سول ایوارڈز کی تقسیم کے لیے ایوان صدر میں منعقد ہونے والی تقریب مزید پڑھیں