وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان میں سب سے زیادہ تلاش کیے گئے ڈراموں و فلموں کی فہرست جاری

کراچی: گوگل نے پاکستانی عوام کی طرف سے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے ڈراموں و فلموں کی فہرست جاری کردی جس میں ترکش ڈرامہ ’’ارطغرل غازی‘‘ سرفہرست ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والا سرچ مزید پڑھیں

13 دسمبر لاہور کا تاریخی دن، مینار پاکستان میں جلسہ ہو کر رہے گا: سربراہ پی ڈی ایم

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سٹیبلشمنٹ پر ایک مرتبہ پھر حکومت کی پشت پناہی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس کی محافظ بنی ہوئی ہے۔ اس حکومت کو عوام کی نمائندہ تسلیم مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کا لیگی رہنماؤں کیخلاف گھیرا تنگ، تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن نے خواجہ آصف، جاوید لطیف، خرم دستگیر، شیخ اکرم، شیخ روحیل اصغر، شیر علی خان اور خواجہ آصف سمیت دیگر سے تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کیخلاف غیر قانونی مزید پڑھیں

‘نیشنل ڈائیلاگ سے پیچھے نہیں ہٹا،پارلیمنٹ میں سوالوں کے جواب دینے کیلئے تیار ہوں’

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیشنل ڈائیلاگ سے پیچھے نہیں ہٹا۔ سیاسی ڈائیلاگ کی بہترین جگہ پارلیمنٹ ہے۔ پارلیمنٹ میں سوالوں کے جوابات دینے کیلئے تیار ہوں۔ جمہوریت تب چلے گی، جب مکالمہ ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان نے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان‌، بابر اعظم کپتان مقرر

نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، قیادت بابراعظم کو سونپ دی گئی. سیریز کا آغاز 18 دسمبر سے ہو گا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز سکواڈ میں سرفراز احمد مزید پڑھیں

آئین کی حفاظت میں ناکام اسمبلیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، خواجہ آصف

لیگی رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی حفاظت میں ناکام اسمبلیوں میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں، تیرہ دسمبر کا جلسہ آئینی بالا دستی کا فیصلہ کرے گا۔ لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا اتحاد غیر فطری، استعفے دینے ہیں تو دیں: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اپنے مفادات کیلئے انسانوں کی جانوں سے کھیل رہی ہے۔ پی ڈی ایم کا اتحاد غیر فطری ہے۔ استعفے دینا ہیں تو دیدیں۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

8 دسمبر کو آر یا پار، ہم جنگ جیت چکے، صرف فتح کا اعلان باقی ہے: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام منتخب ایم این ایز اور سینیٹرز سے درخواست کرتی ہوں کہ وہ اپنی عزت کو پہچانیں، اگر آپ کی پارٹیوں نے استعفوں کا فیصلہ کیا تو مزید پڑھیں