وطن نیوز انٹر نیشنل

کورونا کی نئی قسم کا برطانیہ پر حملہ، 2مریض سامنے آگئے

برطانیہ میں کورونا کی دوسری نئی قسم نے پریشانی میں اضافہ کردیا۔جنوبی افریقا سے برطانیہ پہنچنے والی کورونا کی نئی قسم کے دو مریض بھی سامنے آگئے۔ برطانوی وزیرصحت نے گزشتہ 15 روز میں جنوبی افریقا سے آنے والوں سے مزید پڑھیں

برسلز: ایک بین الاقوامی ویبینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا ہے

برسلز (پ۔ر) یورپ میں کشمیرکونسل ای یو، انٹرنیشنل کونسل فار ہومن ڈیولپمنٹ (آئی سی ایچ ڈی) اور آن لائن مجلہ اوورسیز ٹریبون کے مشترکہ زیراہتمام ایک بین الاقوامی ویبینار کے مقررین نے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کے بنیادی انسانی حقوق مزید پڑھیں

ہم چھ نومبر کے شہدائے جموں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، علی رضا سید

برسلز(پ۔ر) کشمیرکونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے چھ نومبرکے شہدائے جموں کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا نے ہمیشہ تحریک آزادی جموں و کشمیر کو حوصلہ و ہمت بخشی ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

فرانس، دہشت گردی کو روکنے کیلئے سیکورٹی ہائی الرٹ

فرانس، دہشت گردی کو روکنے کیلئے سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے انتظامات مکمل..فرانس بھر میں بڑھتی دہشت گردی اور دیگر واقعات کو روکنے کے لیے سیکورٹی ہائی الرٹ کرنے کے انتظامات مکمل ہوگئے ہیں۔فرانس میں سات ہزار فوجی دستے شہروں، مزید پڑھیں

ساحل خون آلود، سمندر کے پانی کا رنگ بھی سرخ ہوگیا، افسوسناک وجہ

اسکاٹ لینڈ سے 200 کلومیٹر شمال میں واقع جزائر فارو میں شکاریوں نے 250 وہیل کا شکار کیا جس کی وجہ سے سمندر کے پانی کا رنگ سرخ ہوگیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک کی خود مختار یورپی مزید پڑھیں

برسلز: ہم مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق اور صحافیوں کے کارکنوں کے خلاف بھارتی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں انسانی حقوق کے معروف علمبردار خرم پرویز، پروینا آہنگر اور انسانی حقوق کے دیگر کارکنوں اور صحافیوں کے گھروں و دفاتر پر مزید پڑھیں

برسلز میں یوم سیاہ پر بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا

برسلز(پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں آج 27 اکتوبر منگل کے روز کشمیرپر بھارتی قبضے کے دن کے (یوم سیاہ) کے موقع پر بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرہ جس کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو نے مزید پڑھیں

برسلز: انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی ملنی چاہیے، وبینار کے مقررین کا مطالبہ

برسلز (پ۔ر) بلجیم میں قائم کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام وبینار کے مقررین نے زور دیا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنطیموں کے نمائندوں کو مقبوضہ کشمیر تک رسائی دی جائے۔ ستائیس اکتوبر (یوم سیاہ) کے موقع پر اس مزید پڑھیں

عمران خان نیدرلینڈ کے وزیراعظم کی مثالیں دیا کرتے تھے، لیکن نیدرلینڈ کے وزیراعظم دراصل کس طرح رہتے ہیں؟ آپ بھی جانئے

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نیدرلینڈز کے وزیراعظم کی سادگی اور ان کے سائیکل پر دفتر جانے کی بہت مثالیںدیا کرتے تھے اور ہم بھی ان کے محض سائیکل پردفتر جانے کو سادگی سمجھے بیٹھے تھے لیکن گزشتہ دنوں معروف مزید پڑھیں