وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان کا 75 سالہ یوم آزادی 14 اگست 2022 ء سفارتخانہ پاکستان ڈنمارک میں بوقت 10.30 دن کو منایا جارہا ہے.

سفارت خانہ پاکستان ڈنمارک میں پاکستان کا 75 سالہ یوم آزادی14 اگست 2022ءکو شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے تمام اہل وطن کو بھر پور شرکت کی دعوت عام ہے.جوق در جوق تشریف لائیں اور یوم آزادی مزید پڑھیں

ڈنمارک، دارالحکومت کوپن ہیگن کے شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ مال میں گزشتہ روز فائرنگ سے تین افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی نے ڈینش پولیس کے حوالے سے بتایا ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے مزید پڑھیں

ڈنمارک کے قصبہ برانڈ بی سٹرانڈ(Brondby Strand)میں کلچرل کیمونٹی پروگرام

ڈنمارک کے قصبہ برانڈ بی سٹرانڈ(Brondby Strand)میں یہاں پر مقیم غیر ملکیوں اور ڈینشوں کی طرف سے حسب معمول کلچرل ویک اینڈ کا قیام ۔جون کے دوسرے ہفتہ میں یہاں پر مقیم مختلف نیشنلز کی طرف سے کیا جاتا ہے۔پاک مزید پڑھیں

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر محترم عزت مآب جناب احمد فاروق صاحب نے جامع مسجد برانڈ بی سٹرانڈکا وزٹ

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفیر محترم عزت مآب جناب احمد فاروق صاحب نے بروز جمعہ المبارک جامع مسجد برانڈ بی سٹرانڈ(Brondby Strand)کی وزٹ کی ۔انہوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد وہاں پر موجود نمازیوں سے خطاب کیا اور مزید پڑھیں

اداریہ

سیاست اپنی جگہ لیکن ہمیں بحیثیت پاکستانی سب سے پہلے ملک کا سوچنا چاہیے، سیاست دان ہوں یا عوام، سب کو پاکستان کے بارے میں اپنی ذات سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا. لیکن بد قسمتی سے پاکستان میں سیاست مزید پڑھیں

پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کا کامیاب پروگرام

پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کمیونٹی کی کامیابی کا سفر تسلسل سے جاری ہے۔ ساؤتھ افریقہ میں پی او سی گلوبل کی جانب سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل میاں طارق جاوید بطور مہمان خصوصی مزید پڑھیں

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر احتجاج اورہنگامے،متعدد افراد زخمی

اسٹاک ہوم: سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے بعد مختلف شہروں میں احتجاج اورہنگاموں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سوئیڈن میں مسلمان دشمن انتہا پسند تنظیم کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے جلائے مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ، امارات کا سوئیڈن سے شدید احتجاج

ابو ظہبی: سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کیے جانے کے واقعے پر امارات نے سوئیڈن کی سفیر کو طلب کیا اور سخت احتجاج ریکارڈ کروایا۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی وزیر برائے بین الاقوامی تعاون ریم بنت ابراہیم مزید پڑھیں

سویڈن میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں نمایاں اضافہ

سویڈن میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے مزید پڑھیں