وطن نیوز انٹر نیشنل

بھارتی ظالمانہ اقدامات کے باوجود کشمیری عوام جموں کشمیر کی آزادی کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ … راجہ بلال مصطفٰی.

سٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی)۔ تمام تر بھارتی ظالمانہ اقدامات کے باوجود کشمیری عوام کا جذبہ حریت ختم نہیں کیا جاسکا اور وہ جموں کشمیر کی آزادی کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔ جب تک یہ مسئلہ ریاست جموں کشمیر مزید پڑھیں

سویڈن میں مقیم تمام پاکستانی اخوت کے فلاحی کاموں میں دل کھول کر مالی امداد دیتے ھیں.

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) سویڈن میں مقیم پاکستانی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور انہوں نے اخوت سویڈن کو دل کھول کر عطیات دئیے ہیں جن سے اخوت فاﺅنڈیشن پاکستان کے تحت سماجی بہبود اور تعلیم مزید پڑھیں

۔گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانا چاہیے یا نہیں

ڈاکٹر عارف محمود کسانہ ۔ سویڈن آج کل گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے کی تجویز زیر بحث ہے اور مقتدر حلقے اس میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں۔گلگت بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانا چاہیے یا نہیں ، مزید پڑھیں

بلیک ہول کی پیش گوئی اور دریافت کےلیے طبیعیات کا نوبل انعام

اسٹاک ہوم: کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کی نوبل اسمبلی نے اس سال طبیعیات (فزکس) کے نوبل انعام کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق نصف انعام راجر پنروز کو بلیک ہول بننے کے بارے میں درست ترین پیش گوئی پر، جبکہ مزید پڑھیں

ڈینش پاکستانی بزنس کونسل کی وساطت سے فری لانس جرنلسٹ لوئیس جینسن Louise Jensenاور چیئرمین ٹومی ہائگ مارک (Tommy Haggmark (voice chairman کا ڈنمارک میں پاکستان کے نئے سفیرعزت مآ ب احمد فاروق سے انٹرویو

حال ہی میں ڈنمارک میں پاکستان کے نئے سفیر عزت مآب احمد فاروق کی حکومت پاکستان کی طرف سے تعیناتی کے بعد‘ ڈنمارک میں ڈینش پاکستانی بزنس کونسل کے چیف آرگنائزر طارق سندھو نے سفیر محترم کے اعزاز میں ایک مزید پڑھیں

پی آئی اے کو ڈنمارک، ناروے اور بارسلونا کیلئے فلائٹ آپریشن بند نہیں کرنا چاہئے: پرویز الہی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی کورونا کی وجہ سے تباہ حال معیشت کو سہارا دے رہے ہیں، پی آئی اے کو ڈنمارک، ناروے اور بارسلونا کیلئے فلائیٹ آپریشن بند نہیں کرنا چاہئے۔ سپیکر مزید پڑھیں

اخوت سویڈن کا سالانہ اجلاس بتاریخ 10 اکتوبر بروز ہفتہ سٹاک ہوم کے علاقہ شیستا میں تین بجے منعقد ہورہا ہے

سٹاک ہوم (نمائندہ خصوصی) اخوت سویڈن کا سالانہ اجلاس بتاریخ 10 اکتوبر بروز ہفتہ سٹاک ہوم کے علاقہ شیستا میں تین بجے منعقد ہورہا ہے جس میں اخوت سویڈن کے اراکین اور معاونین شرکت کریں گے۔ اخوت سویڈن کے سیکریٹری مزید پڑھیں