وطن نیوز انٹر نیشنل

آسٹریلوی پارلیمنٹ میں ہر 3 میں سے ایک خاتون رکن کو جنسی ہراسانی کا سامنا

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں جنسی طور پر ہراساں کیے جانے اور غنڈہ گردی کے بارے میں ایک اعلیٰ سطحی انکوائری میں کہا گیا ہے کہ پارلیمنٹ میں بڑے پیمانے پر جنس زدہ کلچر فروغ مزید پڑھیں

“اومی کرون سے پوری دنیا کو خطرہ، بعض علاقوں کیلئے نتائج سنگین ہوسکتے ہیں” ڈبلیو ایچ او نے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے پوری دنیا میں پھیلنے کا خطرہ ہے جس کے باعث بعض علاقوں کو اس کے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا مزید پڑھیں

بھارت میں قائد اعظم کیلیے تعریفی کلمات پر بی جے پی شرانگیزی سے باز نہ آئی

ھارت کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے وزیرِاعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ مسلمان دشمنی اور ہندو انتہا پسندی میں مشہور ہیں۔ یوگی ادتیہ ناتھ پاکستان کے خلاف بولنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے مزید پڑھیں

چھوٹے پڑوسی ممالک پر جبری تسلط اور بالادستی کی خواہش نہیں رکھتے، چین

چین کے صدر شی جن پنگ نے جنوب مشرقی ایشیائی رہنماؤں سے خطاب میں کہا کہ آسیان ممالک کے اچھے پڑوسی، دوست اور بہترین پارٹنر تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی ایشیائی مزید پڑھیں

بھارت کا تیسرا بڑا ایوارڈ ملنے پر ابھینندن کی سوشل میڈیا پر درگت

مودی سرکار نے اپنے جھوٹے دعوؤں کو ثابت کرنے کے لیے پائلٹ ابھینندن کو ملک کا تیسرا بڑا ایوارڈ تو دیدیا لیکن سوشل میڈیا پر لینے کے دینے پڑ گئے۔ دو برس قبل 26 فروری کو پاکستان فضائیہ نے اپنی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آج مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکے مظالم کیخلاف آج مکمل شٹ ڈاؤن ہوگا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فورسزکے نہتے کشمیریوں کیخلاف کریک ڈاؤن اورقابض فوج کی جانب سےکشمیری نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف آج مقبوضہ وادی میں مکمل مزید پڑھیں

مودی نے کسانوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے، متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان

مودی حکومت نے کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے متنازع زرعی قوانین واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ مودی حکومت نے گزشتہ ایک سال سے ملک میں جاری کسانوں کے احتجاج کے آگے سر جھکاتے ہوئے زرعی اصلاحات مزید پڑھیں

گو رونانک دیو جی کے 552ویں جنم دن کی تقر یبا ت میں شر کت کے لئے 3ہزار کے قریب سکھ یا تری پاکستان پہنچ گئے

با با گو رونانک دیو جی کے 552ویں جنم دن کی تقر یبا ت میں شر کت کے لئے بھا رت سے 3ہزار کے قریب مرد و خواتین سکھ یا تری وا ہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔ جہاں مزید پڑھیں

ڈنمارک؛ ڈیڑھ لاکھ ڈالر سے صاف کردہ ساحل کا کچرا دوبارہ سمندر میں پھینک دیا گیا

کوپن ہیگن: ڈنمارک کی بلدیہ عظمیٰ پر اس وقت شدید تنقید کی جاری ہے کیونکہ ڈیڑھ لاکھ ڈالر خرچ کرکے پہلے ساحل صاف کیا گیا اور بعد میں اس سارے کچرے کو دوبارہ سمندر میں پھینک دیا گیا۔ ذرائع ابلاغ مزید پڑھیں