وطن نیوز انٹر نیشنل

امریکا کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی عزت کرنی چاہیے: روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی عزت کرنی چاہیے۔ ماسکو میں سالانہ خطاب کے دوران روسی صدر نے کہا کہ برکس گروپ میں سعودی عرب کی شمولیت کی حمایت مزید پڑھیں

روس نے امریکی اور یورپی تجارتی سیٹلائٹس تباہ کرنے کی دھمکی دیدی

روس نے دھمکی آمیز رویہ اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرامریکا اوریورپی ممالک نے یوکرین جنگ میں شامل ہونے کی کوشش کی تو خلا میں موجود ان کے قیمتی تجارتی سیٹلائٹ کو نشانہ بنایا جائے گا۔ روسی وزارتِ خارجہ مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کو روس، چین یا ایران کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑیں گے؛ امریکا

سینیئر امریکی سفارت کار جین گویٹو نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کو روس، چین اور ایران کے رحم و کرم پر چھوڑ کر نہیں جا سکتے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری مزید پڑھیں

سعودی عرب کی تیل کے ایمرجنسی ذخائراستعمال کرنے والے ممالک پرتنقید

سعودی عرب نے تیل کے ایمرجنسی ذخائر استعمال کرنے والے ممالک پر تنقید کی ہے۔ سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے ریاض میں سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ تیل کے ایمرجنسی ذخائر استعمال کرنے مزید پڑھیں

لبنان کی پارلیمنٹ چوتھی بار بھی صدر کے انتخاب میں ناکام

لبنان کی پارلیمنٹ آج چوتھی مرتبہ ہونے والی ووٹنگ میں بھی ملک کا صدر منتخب نہ کرسکی، موجودہ صدر مشعل عون کی مدت صدارت اگلے ہفتے پوری ہوجائے گی۔ صدارتی امیدوار مشعل موعود کو 39 ووٹ ملے، 50 اراکین پارلیمنٹ مزید پڑھیں

بھارتی نژاد رشی سونک کے بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم بننے کا امکان روشن

برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کے لیے نئے امیدوار کی نامزدگی کے لیے گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری تگ و دو بورس جانسن کی جانب سے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے اعلان پر اختتام پذیر ہوگئی۔ مزید پڑھیں

دنیا کو ہماری ضرورت ہے، شی جن پنگ، تیسری بار چین کے صدر منتخب، پیوٹن، شہباز سمیت عالمی رہنماؤں کی مبارکباد

چین میں صدر شی جن پنگ تیسری بار ملک کے صدر منتخب ہوگئے حکمران کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے مزید 5 سال تک شی جن پنگ کو پارٹی کا سیکریٹری جنرل منتخب کرلیا . وزیراعظم شہباز شریف ، صدر مزید پڑھیں

کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس سے سابق صدر کو زبردستی نکال دیا گیا

چین کی حکمران جماعت کمیونسٹ پارٹی کے اجلاس سے سابق صد ہو جن تاؤ کو زبردستی باہر نکال دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے سابق صدر ہوجن تاؤ کمیونسٹ کے سالانہ اجلاس میں شریک تھے۔ وہ چین کے مزید پڑھیں

بھارت میں دومسلمان لڑکوں پرہندوانتہاپسندوں کا انسانیت سوز تشدد

بھارت میں ہندوانتہاپسندوں نے مسلمانوں کا جینا مشکل کررکھا ہے۔ مسلمانوں پربلاجواز انسانیت سوز تشدد کا ایک اور واقعہ سامنا آگیا۔ بھارتی ریاست کرناٹک کے علاقے دکشنا کناڈا میں دو مسلمان لڑکوں کو ہندو انتہاپسندوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں