وطن نیوز انٹر نیشنل

نیدرزلینڈ میں لاک ڈاؤن کیخلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ، جھڑپوں میں متعدد زخمی

نیدرزلینڈ میں لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے، سو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ نیدرزلینڈ میں کورونا کی وبا خطرناک صورت اختیار مزید پڑھیں

امریکا علاقائی سطح پرافغان امن عمل کی حمایت کا خواہاں

نومنتخب امریکی صدرجوبائیڈن طالبان کے ساتھ امن معاہدے کا جائزہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ افغانستان میں تشدد میں کمی سمیت افغان حکومت اوردوسرے فریقوں کے ساتھ بامعنی مذاکرات کیے جا سکیں۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایملی مزید پڑھیں

اوول آفس کی تزئین نو: جوبائیڈن کا دفتر ٹرمپ کے دفتر سے کتنا مختلف ہے؟

امریکہ میں آنے والے تمام نئے صدور وائٹ ہاؤس میں اوول آفس کو اپنے اپنے انداز سے سنوارتے ہیں اور اسی لیے نو منتخب جو بائیڈن نے کس طرح اوول آفس کی تزئین کی ہے، اس حوالے لوگوں میں کافی مزید پڑھیں

چین نے مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں

چین نے سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو سمیت ٹرمپ انتظامیہ کے 28 اہم عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت میں اہم عہدوں مزید پڑھیں

اکانومسٹ ہویا فارن پالیسی میگزین، بھارت کا مکروہ چہرہ ہرجگہ بے نقاب

برطانوی پارلیمان میں بحث ہویا پھراقوام متحدہ انسانی حقوق یا فنسن رپورٹ، سب ہی جگہ بھارتی سیاہ کاریوں کی قلعی کھل گئی۔ بھارت کی پاکستان مخالف پروپیگنڈہ مہم کی حقیقت دنیا کے سامنے آگئی اورایک بار پھربھارت کا اصل چہرہ مزید پڑھیں

جوبائیڈن کا پہلادن؛مسلمانوں پرسفری پابندی کےخاتمےسمیت 15 صدارتی حکم نامے جاری

امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم اکثریت رکھنے والے چند ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جوبائیڈن نے امریکا کے 46ویں صدر مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی جانب سے 1 کروڑ 10 لاکھ افراد کو قانونی حیثیت کے بغیر شہریت دینے کا امکان

نو منتخب صدر جوبائیڈن کی جانب سے 1 کروڑ 10 لاکھ افراد کوقانونی حیثیت کے بغیر شہریت دیئے جانے کا امکان ہے۔ نومنتخب صدرجو بائیڈن امریکا کے صدر بننے کے بعد اہم اعلانات کریں گے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق امریکا مزید پڑھیں