وطن نیوز انٹر نیشنل

امريکی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھیار بنائیں گے، شمالی کوریا

شمالی کوريا کے حکمراں کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امريکا ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے جس کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے مزید جوہری ہتھيار بنائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ,ایٹمی بٹن سے دور رکھیں ,ایوان نمائندگان کی سپیکر کا فوجی سربراہ سے رابطہ

امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی نے چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل مارک ملی سے رابطہ کر کے کہا کہ ٹرمپ کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ،صدر کوایٹمی بٹن سے دور رکھیں اوراس بات کو یقینی بنائیں کہ بد حواس مزید پڑھیں

ناقابل اعتماد امریکا اور برطانیہ سے کورونا ویکسین نہیں لیں گے، ایران

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا اور برطانیہ کی دوا ساز کمپنیوں کی تیار کردہ کورونا ویکسین لینے سے انکار کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرن کے روحانی پیشوا خامنہ ای نے کہا کہ مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں مسافر بردار طیارہ لاپتہ ہوگیا

انڈونیشیا میں 50 سے زائد مسافروں کو لیکر اُڑان بھرنے والا طیارہ کچھ ہی دیر بعد لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش کے لیے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے درالحکومت سے اُڑان بھرنے مزید پڑھیں

کانگریس عمارت پر حملہ ؛ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے

واشنگٹن: کانگریس کی عمارت پر اپنے حامیوں کے حملے کی وجہ سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بڑی مشکل میں پھنس گئے جہاں ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل بنیادوں پر بند کردیا گیا وہیں ایوان نمائندگان پیر کے روز مواخذے کی مزید پڑھیں

مواخذے کے خوف نے ٹرمپ کو شکست تسلیم کرنے پر مجبور کردیا

امریکی کانگریس کی عمارت پر اپنے حامیوں کے بلوے سے پیدا ہونے والی قانونی پیچیدگیوں اور مقتدر حلقوں کی جانب سے مواخذے کے مطالبے پر خوف زدہ ہو کر صدر ٹرمپ نے بالآخر باضابط طور پر اپنی شکست تسلیم کرلی مزید پڑھیں

ایران نے خلیج فارس کے ساحل پر زیرزمین میزائل اڈے کا افتتاح کردیا

ایران نے امریکا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے بعد دھمکی دی ہے کہ خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائل کا ایک بڑا اڈا رکھتے ہیں جس کا افتتاح پاسداران انقلاب کے سربراہ نے کیا ہے۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

جرمنی کی 101 سالہ خاتون سے یورپی ممالک میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز

یورپی ممالک میں مشترکہ طور پر کورونا ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے جس کے لیے جرمنی میں 101 خاتون، سویڈن میں 91 سالہ، اسپین 96 سالہ اور اٹلی میں 29 سالہ نرس کو پہلی پہلی ویکسین لگائی گئی۔ عالمی خبر مزید پڑھیں