وطن نیوز انٹر نیشنل

جی سی سی اجلاس: سعودیہ کی رکن ممالک کو شرکت کی دعوت

خلیج تعاون کونسل کا 41واں اجلاس 5جنوری 2021 کو سعودی دارالحکومت الریاض میں ہو گا،سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے جی سی سی کے رکن ممالک کے لیڈروں کو سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دیدی۔تنظیم کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں

ترکی میں ارطغرل غازی کے شہر سوگت سے اربوں ڈالر مالیت کے ٹنوں کے حساب سے سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

ترکی کے زرعی شعبے اور کریڈٹ کارپوریٹیوز کے سربراہ فہراتین پوئراز نے تصدیق کی ہے کہ وسط مغربی ترکی کے علاقے سوگت سے تقریبا 100 ٹن سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سونے کی مقدار کا اندازہ مزید پڑھیں

کسان احتجاج میں تیزی،مہاراشٹر سے نئی دہلی کی طرف مارچ

بھارتی دارالحکومت میں نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج میں تیزی آگئی ،کئی ریاستوں میں کسانوں نے مطالبات کے حق میں دھرنا دیااور مودی سرکار کیخلاف نعرے بازی کی،احتجاجی کسانوں نے مودی سرکار کے متنازع زرعی قوانین کے مزید پڑھیں

بڑا مسلمان ملک اسرائیل کو تسلیم کرنےو الا ہے، اسرائیلی وزیرکا دعویٰ

مقامی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے علاقائی تعاون کے اسرائیلی وزیراوفر اکونیس نے کہا کہ 20 جنوری کو ٹرمپ کے امریکی صدارت سے سبکدوش ہونے سے پہلے امریکا ایک اور اسلامی ملک کے ساتھ اسرائیلی کے سفارتی تعلقات کے مزید پڑھیں

اسرائیل کی پہلی پرواز مسلم افریقی ملک مراکش پہنچ گئی

اعلیٰ امریکی اور اسرائیلی حکام کو لیکر اتل ابیب سے پہلی پرواز مسلم افریقی ملک مراکش پہنچ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے مشير مير بن شبات اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق مزید پڑھیں

بھارت سی پیک سبوتاژکرنے کے درپے ، امریکی جریدہ

امریکی جریدے نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے عالمی برادری کی توجہ پاکستان میں بھارت کی طرف سے ہونے والی ریاستی دہشتگردی کی طرف مبذول کروائی،بھارت نے بڑی چالاکی کے ساتھ دنیا میں اپنے آپ مزید پڑھیں

کورونا کا پھیلاؤ ؛ اٹلی میں کرسمس اور سال نو پر لاک ڈاؤن کا اعلان

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی میں کرسمس اور سال نو کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ ان دنوں میں ہونے والے اجتماعات کے باعث کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ مزید پڑھیں

بھارت: کسانوں کا احتجاج جاری، حکومتی سکھ رہنما بھی باغی ہونے لگے

بھارت میں کسانوں کا احتجاج 24 روز سے جاری ہے، مہاراشٹر اور راجستھان سے لاکھوں کاشتکاروں اور مزدوروں نے دہلی پہنچنے کا اعلان کردیا ہے، بی جے پی جماعت میں موجود سکھ رہنمابھی مودی سرکارسےباغی ہونے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

افغانستان میں قرآن خوانی کے دوران بم دھماکا، 15 شہید اور 22 زخمی

افغانستان کے صوبے غزنی ميں ایک گھر میں قرآن خوانی کے اجتماع کے دوران زوردار دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 15 افراد شہید اور 22 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے جنوبی صوبے غزنی کے مزید پڑھیں