وطن نیوز انٹر نیشنل

بیلجیئم میں آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے کورونا ویکسی نیشن مراحل کا اعلان

بیلجیئم میں آئندہ ماہ سے کورونا وائرس کے خلاف مدافعت کی ویکسین لگنا شروع ہو جائے گی۔ یہ بات مختلف بیلجئین ریجنز کے پبلک ہیلتھ منسٹرز کی جانب سے ایک پریس کانفرنس میں بتائی گئی۔ اس موقع پر ویکسین کے مزید پڑھیں

لبنان میں کورونا وائرس کا تیزی سے پھیلاؤ، اسپتالوں میں گنجائش ختم

لبنان میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کے بعد اب وزیر صحت حمد حسن نے کہا ہے کہ ملک کے اسپتالوں میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی لیے گنجائش نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لبنانی وزیر صحت نے مزید پڑھیں

سری لنکا کے بعد سمندری طوفان بوریوی کا رخ جنوبی بھارتی ریاستوں کی جانب ہوگیا

سمندری طوفان Burevi سری لنکا کے ساحلی علاقے میں تباہی مچانے کے بعد اب جنوبی بھارت کی طرف رواں دواں ہے۔ طوفان، بھارتی ریاست کیرالہ اور تامل ناڈو سے آج رات یا جمعے کی صبح ٹکرانے کا امکان ہے۔ سری مزید پڑھیں

ٹرمپ انتظامیہ کا رویہ بدمعاش ریاستوں جیسا رہا، بائیڈن کو یہ ختم کرنا ہوگا، ایران

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اپنے دور میں بدمعاش ریاست جیسا رویہ اپنائے رکھا، جوہری معاہدے پر عملدرآمد کروانے کے لیے نومنتخب صدر جوبائیڈن کو ایسا رویہ ختم کرنا ہوگا۔ ایک اطالوی پروگرام مزید پڑھیں

تھائی لینڈ میں بارشیں اور سیلاب، 5 افراد ہلاک

تھائی لینڈ میں بارشوں اور سیلاب سے مختلف حادثات میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی پانی رہائشی علاقوں، اسپتال اور دکانوں میں داخل ہوگیا، گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں۔ سیلابی مزید پڑھیں

جاپانی سفیر کی افغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف

پاکستان میں جاپانی سفیر متسوڈا کونی نوری نے افغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا اور اس کی تعریف کی۔ جاپانی سفارتخانے سے جاری اعلان کے مطابق جاپانی سفیر متسوڈا کونی نوری گذشتہ روز افغان حکومت اور طالبان مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ: پاکستان کی بین المذاہب مذاکرے کی ترویج سے متعلق قرارداد منظور

اقوامِ متحدہ (یو این) جنرل اسمبلی میں پاکستان کی مشترکہ طور پر پیش کردہ ’بین المذاہب، بین الثقافت مذاکرے کی ترویج‘ قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے بتایا کہ مزید پڑھیں

چین کا سی پیک انفراسٹرکچر اور توانائی منصوبوں میں بڑی پیشرفت کا اعتراف

ینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں کا ایک اہم پائلٹ پروگرام ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ کا انٹرنیشنل انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ اینڈ مزید پڑھیں