وطن نیوز انٹر نیشنل

فغان حکومت اور طالبان مذاکرات کے طريقہ کار پر متفق

افغان حکومت اور طالبان کے درميان مذاکرات کے طريقہ کار پر اتفاق ہوگیا اور فریقین کے مابین طریقہ کار کے معاہدے پر طے پاگیا۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان حکومت اور طالبان کے درميان معاہدہ قطر ميں طے پايا۔ حکومتی مزید پڑھیں

افغان فوجی بیس پر خود کش حملہ، 31 کمانڈوز ہلاک اور 24 زخمی

افغانستان میں فوجی کمانڈو بیس اور صوبائی کونسل کے سربراہ کے قافلے پر ہونے ہونے والے 2 الگ الگ خود کش حملوں میں مجموعی طور پر 34 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان مزید پڑھیں

بھارت آمرانہ اور ظالمانہ مستقبل کی جانب بڑھ رہا ہے، دی اکانومسٹ

بین الاقوامی ہفت روزہ میگزین دی اکانومسٹ نے اپنی رپورٹ میں بھارت میں جمہوریت اور ریاستی اداروں کی تباہی کو بے نقاب کردیا ہے۔ جریدے نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ حال ہی میں بھارتی حکومت کے وزراء نے مزید پڑھیں

نئی سرد جنگ بھڑکانے کی کوشش تاریخ کے دھارے کیخلاف ہوگی :چینی وزیر خارجہ

چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے جنوبی کوریا کے دورے میں کہا کہ نئی سرد جنگ بھڑکانے کی کوشش تاریخ کے دھارے کے خلاف ہوگی سیول(شِنہوا) جبکہ کثیرالجہتی برقرار رکھتے ہوئے ہم آہنگی اور تعاون کو مزید پڑھیں

ڈنمارک کی وزیراعظم کورونا پابندیوں پر کسانوں سے معافی مانگتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں

خاتون وزیراعظم میٹے فیڈرکسن وبا کے دوران کورونا احتیاطوں کے پیش نظر کیے جانے والے اقدامات پر کسانوں اور تاجروں سے معافی مانگتے ہوئے رو پڑیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک ڈنمارک میں آبی نیولوں میں کورونا مزید پڑھیں

ایران کے جوہری پروگرام کے سربراہ کار پر حملے میں ہلاک

ایران کے صف اوّل کے سائنس دان اور جوہری پروگرام کے سربراہ 59 سالہ محسن فخری زادہ کو دارالحکومت کے علاقے دماوند میں قتل کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں ’’ بابائے ایٹم بم‘‘ کے نام مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ولی عہد کی اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کی تردید کردی

مملکت سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پریس میں شایع ہونے والی ایسی اطلاعات میری نظر سے گزری ہیں جن میں امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کے دورۂ مزید پڑھیں

جوبائیڈن نے اہم عہدوں کے لیے امیدواروں کا فیصلہ کرلیا

حال ہی امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے والے جوبائیڈن نے اپنی کابینہ کی تشکیل کے لیے سوچ بچار شروع کردی ہے اور اس ضمن میں وزیر خارجہ کے لیے تجربہ کار سفارت کار انٹونی بلنکن کا انتخاب کیا مزید پڑھیں