وطن نیوز انٹر نیشنل

ترکی زلزلہ ؛ عمارتوں کے ملبے سے 3 دن بعد دو بچیاں معجزانہ طور پر زندہ برآمد

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے ساحلی شہر ازمیر میں جمعے کے روز آنے والے 7.0 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی جس کے نتیجے میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں

کابل یونیورسٹی پر مسلح افراد کا حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ

افغان میڈیا کے مطابق کابل یونیورسٹی دھماکوں اور فائرنگ کی آواز سے گونج اُٹھی، تین مسلح افراد نے مرکزی دروازے سے داخل ہوکر اندھا دھند فائرنگ کی اور بارودی مواد کے دھماکے کیے۔ کابل پولیس نے یونیورسٹی کا چاروں طرف مزید پڑھیں

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

ویانا کے سٹی پولیس ڈپارٹمنٹ کے مطابق وسطی ویانا میں پولیس اور مجرموں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پولیس آفیسر سمیت کئی افراد زخمی ہوگئے جب کہ کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا اور ایک گرفتار کرلیا گیا۔ مزید پڑھیں

امریکا میں صدارتی انتخابی دنگل آج سجے گا، کانٹے دار مقابلہ متوقع

صدر ٹرمپ اور مخالف امیدوار جوبائیڈن نے ووٹنگ سے پہلے انتخابی ریلیوں سے خطاب میں ووٹرز کا دل جیتنےکی بھرپور کوشش کی۔ انتخابی مہم کے آخری روز صدرٹرمپ نے ڈیٹرائٹ جارجیا جنوبی کیرولائنا اور واشنگٹن میں ریلیوں سے خطاب کیا۔ مزید پڑھیں

ترکی میں زلزلے سے تباہی: جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی

ازمیر: ترکی میں زلزلے سے تباہی کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 81 ہوگئی، ریسکیو ٹیموں نے 36 گھنٹے کی کوشش کے بعد 70 سالہ شہری کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔ زلزلے کے مزید پڑھیں

افریقہ کا ملک بوٹسوانہ(BOTSWANA)دوسرے افریقن ممالک سے زیادہ امیر کیوں ہے.

دوسرے افریقن ممالک سےبوٹسوانہ کے زیادہ امیر ہونے کی تین وجوہات ہیںDiamonds. …1… جب بوٹسوانہ 1965 ء میں آزاد ہوا تو ملک بھر میں صرف 12 کلو میٹر پکی سڑکیں تھیں.اس کے علاوہ وہاں پر 10 سے زیادہ گریجوایٹ افراد مزید پڑھیں

’’کفالۃ‘‘ نظام کا خاتمہ: سعودی حکومت نے وضاحت جاری کردی

واضح رہے کہ یہ خبر اشاعت کے فوراً بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی، جس پر بحث جاری تھی۔ ترجمان سعودی وزارت برائے افرادی قوت، ناصر الہذانی نے اس بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وزارت مزید پڑھیں

’گستاخانہ خاکوں کا دفاع تشدد اور خونریزی کو ہوا دے سکتا ہے،‘ ایران

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، بدھ کے روز ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر ہونے والے کابینہ اجلاس میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ پیغمبرِ اسلامﷺ کی توہین کوئی کامیابی نہیں بلکہ یہ مزید پڑھیں

گستاخانہ خاکے؛ ہمارا جواب وہی ہے جو اہل مدینہ نے دیا تھا “طلع البدرعلینا”، رجب ایردوان

ترکے کے صدررجب طیب ایردوان نے کہا کہ مکہ مدینہ، ایشیا افریقہ یورپ سمیت پوری دنیا اور تمام جہانوں اورزمانوں کو شرف بخشنے والے اپنے نبی ﷺ پرحملوں کے سامنے پورے صدق و اخلاص کے ساتھ کھڑے ہونا ہمارے لیے مزید پڑھیں

پیوٹن پر حملہ، بہرہ ٹرمپ اور پاکستان کا خاتمہ ، بابا وانگا کی نئی خطرناک پیش گوئیاں منظر عام پر آ گئیں

بلغاریہ کی نابینا خاتون بابا وانگا کی سال 2019ء کے حوالے سے کی کئی پیشن گوئیاں 2018ء کے اختتام پر ایک مرتبہ پھر سے زیر بحث آ گئی ہیں۔ نابینا خاتون بابا وانگا نے مرنے سے قبل پیشن گوئی کی مزید پڑھیں