وطن نیوز انٹر نیشنل

بشار الاسد کو قتل کرنا چاہتا تھا لیکن وزیر دفاع نے روک دیا، ٹرمپ کا انکشاف

مریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کے ایک پروگرام میں صدر ٹرمپ نے انکشاف کیا کہ میں شامی صدر بشار الاسد کو راستے سے ہٹا دینا چاہتا تھا جس کیلیے منصوبہ تیار تھا لیکن کم ہمت وزیر دفاع جیمز میٹس آڑے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 2 کشمیری نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کی شہادت کا پہلا واقعہ سوپور میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی فوج نے تجر شریف کے علاقے میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران عرفان احمد نامی نوجوان کو حراست میں لے لیا مزید پڑھیں

اسرائیل سے معاہدے پر امارات اور بحرین کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ایران

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات اور بحرین نے امن معاہدے پر دستخط کردیئے جس پر ایران کے صدر حسن روحانی نے دونوں مسلم ممالک کو کڑی تنقید مزید پڑھیں

امارات، بحرین کے اسرائیل کیساتھ امن معاہدے پر دستخط : فلسطینیوں کا احتجاج، راکٹ حملے

متحدہ عرب امارات اور بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دئیے ۔ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید، بحرین کے وزیر خارجہ عبداللطیف بن راشد اور اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو مزید پڑھیں

افغان نائب صدر بم دھماکے میں بال بال بچ گئے، 10 افراد ہلاک

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے نائب صدر امیر اللہ صالح کا قافلہ دارالحکومت کابل کی مرکزی شاہراہ سے گزر رہا تھا کہ سڑک کنارے کھڑی ایک گاڑی زور دار دھماکے سے تباہ ہوگیئ جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

امریکا نےخطرہ قرار دے کرایک ہزار چینی طلبہ کے ویزے منسوخ کردیے

امریکا نے قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ایک ہزار چینی طلبہ اور محققین کے ویزے منسوخ کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی طلبہ اور محققین کے ویزے 29 مئی کے صدارتی حکم نامے کے تحت مزید پڑھیں

امریکا کے 400 امیر ترین افراد میں پاکستانی نژاد شاہد خان بھی شامل

امریکی جریدے فوربز کی جاری کردہ امریکا کے 400 امیر ترین افراد کی فہرست میں مسلسل تیسرے سال پہلے نمبر پر ایمیزون کے سی ای او جیف بزوز ہیں ، 2020 میں جن کے مجموعی اثاثوں کاتخمینہ 179 ارب ڈالر مزید پڑھیں

پاکستان گرے لسٹ میں چلا گیا تو ملک کا مستقبل تاریک ہوجائے گا: علی محمد خان

وفاقی وزیر علی محمد خان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے امید کرتےہیں کہ ملکی مفاد کیلئے ایف اے ٹی ایف قانون کو تسلیم کریں گے۔ اگر پاکستان گرے لسٹ میں چلا مزید پڑھیں