وطن نیوز انٹر نیشنل

3 ماہ کے دوران تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں 30 فیصد تک اضافہ

حکومت کی طرف سے 10 لاکھ گھربنانے کادعوی توابھی تک حقیقت کا روپ نہیں دھارسکاہے تاہم شہریوں کے لئے خود کا گھر بنانا خاصا مشکل ہوگیا ہے۔ تین ماہ کے دوران تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں 25 سے 30 فیصد مزید پڑھیں

سردیوں کی مناسبت سے نئے اسٹائل کی جیکٹس خریداروں کی توجہ کا مرکز

کراچی کی زینب مارکیٹ میں سردیوں کی مناسبت سے نئے اسٹائل کی جیکٹس خریداروں کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں، اس کے علاوہ لیدر اور فر کوٹس کی بھی وسیع رینج دستیاب ہے۔ کراچی کی زینب مارکیٹ مغربی انداز مزید پڑھیں

کاروبار میں آسانی کی صورتحال بہتر، مگر ’آسانی صرف بڑے گروپوں کے لیے ہی’

عالمی بینک کے ’سرحد پار تجارت انڈیکس‘ نے پاکستان کی عالمی صف بندی میں پوزیشن کو بہتر بناتے ہوئے کاروبار میں آسانی کے لحاظ سے اسے 108 ویں پوزیشن پر رکھا ہے۔ پاکستان نے عالمی درجہ بندی میں اپنی سابقہ مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کا بینکنگ آؤٹ لک مستحکم قرار دیدیا

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز کی جانب سے پاکستان کا بینکنگ آؤٹ لک مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ چیلنجز کے باوجود پاکستانی بینکنگ سیکٹر کے نظام میں بہتری آئی ہے جب کہ حکومت کی جانب سے اصلاحات مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج:کاروباری ہفتے کا تیزی پر اختتام ،61ارب منافع

اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی تیزی رہی ، کے ایس ای100نڈیکس مزید 309پوائنٹس کے اضافے سے 45654پوائنٹس کی بلند سطح پر پہنچ گیا،53فیصدکمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کو 61ارب مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ: ایک مرتبہ پھر زبردست تیزی، اربوں کا فائدہ، 45600 کی حد بحال

ملکی معیشت سے متعلق مثبت خبروں نے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے وارے نیارے کر دیئے، رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران ایک مرتبہ پھر 309.80پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں