وطن نیوز انٹر نیشنل

چینی کی قیمتوں میں کمی، ہول سیل ریٹ 96روپے کلو ہوگیا

لاہور:مہنگی چینی سستی ہونے لگی ـ درآمدی چینی اورکرشنگ سیزن کے آغاز کے باعث مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں مستحکم ہونے لگیں ـ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت96 روپے ہوگئی ـ یہی چینی درآمدی شوگر سے مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں 369پوائنٹس کی تیزی ،41ہزارکی حد بحال

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں منگل کوزبردست تیزی رہی ،ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں مثبت رجحان کے زیر اثر پاکستانی اسٹاک مارکیٹ میں بھی سرمایہ کار نئی سرمایہ کاری میں سرگرم دکھائی دیے ،100انڈیکس369پوائنٹس کے اضافے سے 41ہزار کی نفسیاتی حد بحال مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری،سونا2500روپے سستا

کراچی مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ،ادھر فی تولہ سونا2500روپے سستا ہوگیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 20 پیسے کی کمی سے 158.70روپے جب مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار، مزید 18 پیسے سستا

لاہور: ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 18 پیسے سستا ہو گیا۔ تین ماہ کے دوران امریکی کرنسی تقریباً 10 روپے سستی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملکی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج:789پوائنٹس کی تیزی ،41ہزار کی حد بحال

کراچی:اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو زبردست تیزی رہی، 100انڈیکس 789 پوائنٹس کے اضافے سے 41ہزار کی نفسیاتی حد بحال کرتے ہوئے 41071 پر بند ہوا ، منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز کی خریداری کے سبب73 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں کمی کارجحان ،سونا1ہزار روپے مہنگا

کراچی :مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ،ادھر فی تولہ سوناایک ہزار روپے مہنگاہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر30پیسے کی کمی سے 159.50روپے اور اوپن کرنسی مزید پڑھیں

خام تیل کے نرخ بڑھ گئے

نیویارک :نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے کے قریب نرخ 1.28 ڈالر بڑھ کر 38.94 ڈالر فی بیرل رہے ۔ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 1.36 ڈالر اضافے کے ساتھ 41.07 ڈالر فی بیرل طے پائے ۔

اسٹاک ایکسچینج :تیزی،40ہزار کی حد بحال،227ارب منافع

کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو زبردست تیزی رہی۔،100انڈیکس 1368 پوائنٹس بڑھ کر 40 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 40480پوائنٹس پر بند ہوا،اس دوران سرمایہ کاروں کو 227ارب کا منافع ہوا ،خریداری کے باعث83فیصد حصص کی قیمتیں بھی مزید پڑھیں